Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صحت کے شعبے میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کرین گے ،بخت کاکڑ
صحت کے شعبے میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کرین گے ،بخت کاکڑ
وزےر صحت بلوچستان بخت کاکڑ نے اےچ ڈی ےو کا باضابطہ افتتاح کردےاگےا
سستی، اعلیٰ معیار کی صحت کی دیکھ بھال ہر شہری کا بنیادی استحقاق ہے ‘ تقرےب سے خطاب
کوئٹہ(اے اےن اےن) صوبائی…
لیویز اہلکاروں کی کارکردگی مثالی ہے ‘رحمت صالح بلوچ
لیویز اہلکاروں کی کارکردگی مثالی ہے ‘رحمت صالح بلوچ
صوبے کی مختلف اضلاع کو اے ا ےرےا مےں تبدےل کرنےکی کسی صورت اجازت نہےں دی جائےگی‘رکن بلوچستان اسمبلی
لےوےز اےرےا کی کارکردگی مثالی ہے اور اےک تارےخی فورس ہے تبدےلی کی صورت مےں اس کےخلاف…
صحت کی سہولیات کی فراہم اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
صحت کی سہولیات کی فراہم اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
حکومت صوبے کی معاشی ترقی میں لائیو سٹاک کی اہمیت کا بخوبی ادراک رکھتی ہے،میر سرفراز بگٹی
حکومت ایسی پالیسی اور قانون سازی پر یقین رکھتی ہے جو اس کلیدی شعبے میں مزید بہتری کا باعث…
مدارس رجسٹریشن بل میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن
مدارس رجسٹریشن بل میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن
مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا فوری نوٹیفکیشن کیا جائے: وفاق المدارس کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان…
وفاقی تعلیمی بورڈ کا ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
:وفاقی تعلیمی بورڈ نے ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ ( ایچ ایس ایس سی ) کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ منگل کو وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے اعلان کئے جانے والے نتائج کے مطابق ایچ ایس ایس سی پارٹ ون میں 66973 امیدواروں میں سے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہار اطمینان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سالوں میں پہلی بار نومبر2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 729 ملین امریکی ڈالرز پر پہنچ جانا ملکی معیشت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے۔…
پاک بحریہ کی ترکیہ میں بحری مشق ماوی بالینہ 2024 میں شرکت
راولپنڈی۔17 :پاک بحریہ نے ترکیہ میں بحری مشق ماوی بالینہ (MAVI BALINA) 2024 میں شرکت کی۔مشق ماوی بالینہ ترکیہ کی زیر قیادت ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر (Anti Submarine Warfare) مشق ہے۔ جس میں 30 سے زیادہ بحری جہازوں، آبدوزوں، ہوائی…
پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مسابقت کو یقینی بنانے کےلئے انجینئرنگ کے شعبہ…
:پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین وسیم نذیر نے انجینئرنگ کے شعبے میں بنیادی اقدار کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مسابقت کو یقینی بنایا جاسکے۔
پاکستان انجینئرنگ کونسل…
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے بھارت کے 84 یاتریوں کے گروپ کو کٹاس راج مندر کی یاترا کے لئے ویزے…
:پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے بھارت کے 84 یاتریوں کے گروپ کو کٹاس راج مندر کی یاترا کے لئے ویزے جاری کر دیئے۔ پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی سے جاری بیان کے مطابق بھارتی یاتریوں کا یہ گروپ 19 سے 25 دسمبر 2024ء تک ضلع چکوال میں واقع شری کٹاس…
سینیٹ اجلاس کے دوران مختلف اہم امور پر بحث ہوئی
:سینیٹ اجلاس کے دوران پیر کو مختلف اہم امور پر بحث ہوئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کی، سینیٹر فوزیہ ارشد نے "انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کلچرل اور ہیلتھ سائنسز” کے قیام کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی…