Daily Archives

June 17, 2026

تہران مذاکرات کے اگلے مرحلے میں لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلاف کا مطالبہ کریگا: حزب اللہ

حزب اللہ کے مطابق اسے ایران کی جانب سے اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے کہ مزاحمتی تنظیم کے مؤقف کو مدنظر رکھا جائے گا۔ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کے لبنان سے انخلا تک ایران اور امریکا کے درمیان…

روس نے 103 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر مستقل پابندی عائد کر دی

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا شکار بننے والے افراد کی سرگرمیاں روس کے آئینی نظام، ملکی خودمختاری اور خارجہ پالیسی کے خلاف سمجھی جاتی ہیں۔ بیان کے مطابق ان افراد نے بالخصوص کینیڈین پارلیمنٹ میں روس مخالف…

سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم بدتمیزی پر اتر آئی

بھارتی بیٹر سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کو دھکا دیا جس کے جواب میں سری لنکن کھلاڑی نے بھی سوریاونشی کو خود سے دور ہٹایا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایا۔ اس سے…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کو سامنے نہ لانے کا فیصلہ

سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا، خفیہ رکھا جائے گا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ہر ٹریک میں دیے جانے والے کنٹریکٹس کو منظرِ عام پر نہیں لایا جائے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور ان کی تقسیم سلیکشن کا…

بلوچستان کے آئندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

بلوچستان کے وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی آئندہ مالی سال کا بجٹ سہ پہر بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کریں گے ،بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 11سو ارب روپے سے زائد ہوگا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ بلوچستان کا آئندہ مالی سال…

بلوچستان ، محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ دہشت گردی کے…

اسٹریٹیجک منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل نہ صرف بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرتی ہے بلکہ روزگار کے نئے…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبہ میں ترقیاتی امور کی ترجیحات اور بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی اور ضلعی سطح پر جاری مختلف اسٹریٹجک منصوبوں کی پیشرفت کا…

بی ایف اے کی کارروائیاں ایک واٹر پلانٹ سیل، 33 فوڈ کاروباروں کو جرمانے جبکہ 18 مراکز کو اصلاحی نوٹسز…

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے وژن کے مطابق عوام کو محفوظ اور صحت بخش اشیائ خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں کی صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ کوئٹہ سمیت حب، لورالائی اور…

امیرجماعت اسلامی بلوچستان کی سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے ملاقات

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادرمولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ضلع گوادر میں عوامی ٹرانسپورٹ کے مسائل اور گرین بس سروس کے آغاز سے متعلق تفصیلی گفتگو…