Daily Archives
June 23, 2026
اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
خبر ایجنسی کے مطابق اینڈی برنہم نے برطانوی بادشاہ چارلس سوم اور ان کے جانشینوں سے وفاداری کا حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب لندن میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس کے بعد اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر لنڈسے ہوئل سے ملاقات کی۔
خبر…
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ سے امریکا روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے منجمد فنڈز اس وقت تک بحال نہیں کیے جائیں گے جب تک بعض اہم مسائل کا حل نہیں نکل آتا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایسے طریقہ کار کی درخواست…
دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست
463 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 209 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان جو روٹ 77 اور ہیری بروک 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، تاہم دیگر بلے باز خاطر خواہ مزاحمت نہ کر سکے۔
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ…
لیونل میسی کا نیا ریکارڈ : فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے فٹبالر بن گئے
آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ کے 33 ویں منٹ میں لیونل میسی نے اپنے مخصوص کلاسک انداز میں شاندار گول کر کے ارجنٹائن کو برتری دلائی، اس کے ساتھ ہی وہ فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔
اس سے قبل…
قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں: سرفراز بگٹی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید شبیر بلوچ نے دورانِ ڈیوٹی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ریاست ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد شہید شبیر…
بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا
بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں عاشورہ کی مناسبت سے 25اور 26جون جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی ۔
عام تعطیل کا اطلاق صوبے…
بلوچستان کی جغرافیائی ، تزویراتی اہمیت کے پیش نظر سیاسی استحکام، مؤثر حکمرانی اور ترقیاتی عمل کا…
چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے پیر کو کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق چیئرمین سینیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی، صوبائی وزراء نوابزادہ طارق…
چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب کی خالی نشست پر الیکشن (آج)ہوگا
چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب کی خالی نشست پر الیکشن (آج)منگل کوہوگا،نیشنل پارٹی ،جام گروپ اورجمعیت علماء اسلام کے کونسلران کا چیئرمین کیلئے نامزد امیدوار گل حسن محمد حسنی کی حمایت کا اعلان اور بلامقابلہ منتخب کرانے میں پٴْر امید ، تفصیلات…
ناقص تعمیرات بدعنوانی یا کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر استامحمدمحمد…
ڈپٹی کمشنر استامحمد، محمد رمضان پلال نے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول حبیب کوٹ میں 74.40 ملین روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر ڈبل اسٹوری اسکول عمارت کا تفصیلی دورہ کیا ۔اس موقع پر ہیڈ ماسٹر عابد علی جویا اور ایس ڈی او بلڈنگز عاشق علی بوہڑ بھی ان کے…