Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کابینہ کے بڑے فیصلے،،چمن وتفتان باڈر 24 ,گھنٹے تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھلا رکھنے کا فیصلہ
بلوچستان کابینہ نے صوبے بھر میں میڈیکل سٹوڈینٹ نشستیں بڑھانے کی منظوری ،چمن وتفتان باڈر 24 ,گھنٹے تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھلا رکھنے کا فیصلہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کابینہ کے اجلاس میں بلوچستان ماس ٹرانزٹ اتھارٹی رولز…
لاہوریوں نے جعلی تبدیلی کو آج ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کی نئب صدر مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے جلسے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی تبدیلی کا آغاز مینار پاکستان سے شروع ہوا تھا، آج اسی تبدیلی کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔ لاہوریوں نے عوام دشمن حکومت کو مینار پاکستان کی…
حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی، چینی کی قیمتوں میں کمی لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ پہلے…
جمہوری نظام میں استعفیٰ کسی چیز کا حل نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
Subscribe
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں استعفیٰ کسی چیز کا حل نہیں سمجھا جاتا۔ پارلیمنٹریں استعفے دینے کے لئے سیاست میں نہیں آتے بلکہ عوامی مسائل حل کرنا ان کا کام ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں…
عمران خان ہاتھ جوڑ کر پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہے ہیں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال تک این آر او نہ دینے کی باتیں کرنے والے عمران خان خود ہاتھ جوڑ کر پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہے ہیں، اللہ یہ وقت کسی کو نہ دکھائے۔
لاہور میں ریلی کے ساتھ روانگی…
ترقی پذیرممالک اپنی اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا شکار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بااثرلوگوں نے دولت امیر ممالک میں جمع کر رکھی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ناجائز دولت کو ہدف بنانے کےحوالےسے منتخب…
وزیراعظم کی سیالکوٹ آمد، عمران خان نے نجی ایئر لائن کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم کی ایک روزہ دورے پر سیالکوٹ آمد، عمران خان نے نجی ایئر لائن کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم کی صنعت کاروں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
وزیر اعظم سمبڑیال میں انجینئرنگ یونیورسٹی کی تعمیر کا اعلان بھی کریں گے۔ سونی فارم ہاوس…
کرپشن کا قلع قمع کرنے کے لئے سسٹم کو بہتر کرنا ہو گا، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب وزیراعلی بلوچستان کا خطاب
کوئٹہ: مذہبی تہواروں سمیت جشن آزادی عالمی یوم بدعنوانی اور دیگر مواقعوں کے دن منائے جاتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: ان دنوں کے موقع پر ہی ہمیں مقاصد…
سمندرمیں آلودگی کے باعث مونگے کی چٹانیں سفید ہونے لگے۔۔ آبی حیات خطرے میں
بلوچستان کے علاقے حب میں واقع صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندر کے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے مونگے کی چٹانوں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا جسکی وجہ سے جزیرے کی مچھلیوں کے لئے خطرہ پڑھ گیا،،،سمندرمیں آلودگی کے…
ہم کسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہے، نواب محمد اسلم رئیسانی
۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایک بار پھر سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہے یہ خبر من…