Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آئی جی ایف سی ساوتھ لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی نے رکن صوبائی اسمبلی لالہ رشید سے ان کی رہائش گاہ پر…
تربت ،،،
آئی جی ایف سی ساوتھ لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی نے رکن صوبائی اسمبلی لالہ رشید سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر علاقہ کے دیگر قبائلی رہنماوں کے علاوہ سیکورٹی فورسزکے دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے رکن اسمبلی لالہ…
سابق وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کے 28 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثے،،،نیب نےریفرنس احتساب عدالت میں…
قومی احتساب بیورو بلوچستان نے سابق وزیر صحت بلوچستان رحمت صالح بلوچ کے کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں کا سراغ لگا لیا، سابق وزیر صحت کا اپنے بھائیوں، رشتہ داروں کے نام پر اکاونٹس بنا کر بھاری رقم جمع کرنے کا انکشاف ، نیب نے تحقیقات مکمل کرکے…
پٹ فیڈر کینال ا یکسٹینشن پروجیکٹ میں59 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ، ، نیب بلوچستان نے پروجیکٹ…
پٹ فیڈر کینال ا یکسٹینشن پروجیکٹ میں59 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ، ، نیب بلوچستان نے پروجیکٹ ڈائریکٹر ، فرم کنسلٹنٹ سمیت16 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا۔
قومی ا حتساب بیورو بلوچستان نے پٹ فیڈر کینال ا یکسٹینشن…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی حکومت مضبوط ہے ان کے خلاف اپوزیشن تحریک عدم اعتماد نہیں لا سکتی…
کوئٹہ۔۔۔۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونے کہاہے وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی حکومت مضبوط ہے ان کے خلاف اپوزیشن تحریک عدم اعتماد نہیں لا سکتی،، اپوزیشن شوق پورا کرلے ناکامی ہوگی، وزیراعلی سے تعلقات بہتر ہیں،، پی ڈی ایم والوں کو…
کرپشن اور منشیات پورے معاشرے کیلئے ناسور، کرپٹ عناصر کو برا سمجھنا ہوگا: وزیراعظم
راولپنڈی: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرپشن اور منشیات پورے معاشرے کیلئے ناسور، ڈرگز سے حاصل پیسہ سیاست میں استعمال ہوتا رہا، کرپٹ عناصر کو برا سمجھنا ہوگا۔
اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے…
غیر آئینی طاقتوں نے آزادی اظہار، غریب کا گلہ گھونٹ رکھا ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی منتخب وزیراعظم کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، غیر آئینی طاقتوں نے آزادی اظہار اور غریب کا گلہ گھونٹ رکھا ہے۔
لاہور میں ہونے والے…
ہم جنگ جیت چکے، صرف فتح کا اعلان باقی ہے: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو کسی کے دباؤ میں آنے سے انکار کر دیں۔
لاہور میں مسلم لیگ…
وزیراعظم کا بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ کو فراہم کرنے کا حکم
وفاقی حکومت بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر متحرک ہوگئی ہے۔
بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی مشاورت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ…
نیب لوٹے گئے 466 ارب روپے برآمد کرچکا، کرپشن کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں’ : چیئرمین نیب
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب لوٹے گئے 466 ارب روپے برآمد کرچکا، کرپشن کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں۔
چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کواٹرز میں اہم اجلاس ہوا، اس موقع پر جاوید اقبال کا کہنا تھا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل اور…
بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے سنجیدگی سے لیا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، وہ سی پیک پر کام کرنے والی چینی افرادی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے، مگر ان خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔
غیرملکی ویب چینل کو…