Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مغرب میں جمہوریت اور مشرق میں کمیونزم ناکام، حل اسلامی نظام میں ہے: مولانا فضل الرحمٰن
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں شہید مولانا محمد ادریسؒ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ شہید کی شہادت پوری امتِ مسلمہ کا نقصان ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ فقیدالمثال اجتماع مولانا محمد ادریسؒ سے محبت اور عقیدت کا مظہر…
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 150 ارکان فورتھ شیڈول میں شامل
ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر حکومت (ہوم ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سیکڑوں ارکان کو شامل کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
یہ کارروائی آزاد جموں و کشمیر انسداد دہشت گردی…
کوئٹہ، صوبائی حکومت کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی…
حکومت بلوچستان کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور صحت کی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) نظرآباد، تمپ میں پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا…
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت موسی خیل شمس الحق کی زیر نگرانی کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم
ـوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کسان دوست وژن کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شمس الحق کی زیر نگرانی کسان کارڈ کی تقسیم کےحوالے سے ڈسٹرکٹ زراعت دفتر میں ایک سادہ تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں دور دراز سے کسان حضرات نے شرکت کی ۔…
بلوچستان ہائیکورٹ،کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت،نوٹس جاری
عدالت عالیہ بلوچستان نے کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جواب دہندگان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تقرری کو معطل کر دیا ہے۔چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور…
وراثت میں خواتین کے حق بارے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون بی بی آمنہ کے مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ قرآن پاک میں خواتین کے وراثتی حق کو واضح طور پر یقینی بنایا گیا ہے، لہٰذا کسی بھی عورت کو اس حق سے محروم کرنا نہ صرف ملکی قانون بلکہ اللہ…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پہلے ’پنجاب جوڈیشل انفراسٹرکچر مینجمنٹ سسٹم‘ افتتاح کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی خصوصی ہدایات پر نیا سسٹم شروع کیا گیا۔
یہ جدید ترین ڈیجیٹل پلیٹ فارم…
بانی پی آئی سے جمعرات کو ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال
فوکل پرسن چودھری اویس یونس نے 6 افراد کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کر دی، فہرست میں مہر عبدالستار، شاہد اقبال اور شہزاد بھٹی کا نام شامل ہے۔
دوسری جانب اقبال خان خٹک، سید فیض الحسن گیلانی اور سردار فیصل ندیم گورچانی بھی ملاقاتیوں کی…
امریکا۔ایران مفاہمتی یادداشت کی دستخطی تقریب، پاکستانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا
سفارتی ذرائع کے مطابق ایڈوانس وفد میں دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں جو دستخطی تقریب کے انتظامات اور سفارتی امور کو حتمی شکل دیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی کل صبح سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے، جہاں وہ پاکستانی وفد کی…
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہو گا، اجلاس میں ججز کی تقرری اور کارکردگی جانچنے کے قوانین پر غور ہوگا۔
دوسری جانب آئینی بنچوں کے ججز کی نامزدگی کے معیار کا معاملہ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہو گا، ججز…