Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گلگت بلتستان میں ’پبلک مینڈیٹ فارمولا‘ کے تحت پی پی اور ن لیگ کا حکومت سازی پر اتفاق
پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے باہمی اعتماد اور اتفاق رائے کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور حکومت سازی کے لیے ایک مشترکہ فارمولا بھی طے کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ مجوزہ فارمولے کے تحت گلگت بلتستان کے وزیر…
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب سے تین سے چار ماہ قبل جاری کیے گئے موسمی جائزے کے عین مطابق ہے، جبکہ…
بلوچستان کی تاریخ کا پہلا آٹو میشن سوفٹویر بیسڈ بجٹ، صوبائی کابینہ کا اظہار مسرت، وزیر اعلیٰ کا…
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار آٹومیشن سافٹ ویئر کے ذریعے بجٹ کی ڈیجیٹائزڈ تشکیل کو صوبائی کابینہ نے ایک اہم انتظامی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے اس پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا ہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…
بلوچستان میں سماجی اصلاحات، امن، گورننس اور ڈیجیٹل ریفارمز پر اہم پیش رفت
کوئٹہ، 18 جون: بلوچستان میں سماجی اصلاحات، گورننس میں بہتری، ڈیجیٹل بجٹ سازی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور وفود کی ملاقاتوں میں متعدد اصلاحاتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
کوئٹہ میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی، پیٹرول پمپ، چار گودام اور 30 دکانیں سیل
کوئٹہ، 18 جون: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک پیٹرول پمپ، چار گوداموں اور 30 دکانوں کو سیل کر دیا۔
محکمہ ایکسائز ٹیکس برانچ کی جانب سے یہ کارروائیاں سریاب روڈ، اولڈ ٹرک اڈہ…
بلوچستان میں 81 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
کوئٹہ، 18 جون 2026: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی 81 جنرل مقامی کونسلوں کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے…
کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی…
کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی چارج دے دیا گیا،جنھوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا۔
فیصل آباد میں المناک ٹریفک حادثہ، باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق المناک ٹریفک حادثہ سمندری بائی پاس روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل کو مخالف سمت سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ حادثہ اِس قدر شدید تھا کہ تینوں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے موقع پر ہی دم توڑ گئے،…
تاریخی امن معاہدے کے بعد پہلا رابطہ: شہباز شریف کی ایرانی صدر کو مبارکباد
پی ایم آفس کے اعلامیے کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں امن معاہدے پردستخط کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلا رابطہ تھا، دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔
شہباز شریف نےصدر مسعود پزشکیان، ایرانی قیادت اورعوام کو تاریخی…
بجٹ کی منظوری کیلئے خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
صوبائی بجٹ کی حتمی تجاویز کابینہ کے سامنے پیش کی جائیں گی، بجٹ منظوری کے بعد صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، کابینہ اجلاس…