Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کے آئندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

بلوچستان کے وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی آئندہ مالی سال کا بجٹ سہ پہر بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کریں گے ،بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 11سو ارب روپے سے زائد ہوگا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ بلوچستان کا آئندہ مالی سال…

بلوچستان ، محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور ممکنہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ دہشت گردی کے…

اسٹریٹیجک منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل نہ صرف بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرتی ہے بلکہ روزگار کے نئے…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبہ میں ترقیاتی امور کی ترجیحات اور بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی اور ضلعی سطح پر جاری مختلف اسٹریٹجک منصوبوں کی پیشرفت کا…

بی ایف اے کی کارروائیاں ایک واٹر پلانٹ سیل، 33 فوڈ کاروباروں کو جرمانے جبکہ 18 مراکز کو اصلاحی نوٹسز…

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے وژن کے مطابق عوام کو محفوظ اور صحت بخش اشیائ خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں کی صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ کوئٹہ سمیت حب، لورالائی اور…

امیرجماعت اسلامی بلوچستان کی سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے ملاقات

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادرمولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ضلع گوادر میں عوامی ٹرانسپورٹ کے مسائل اور گرین بس سروس کے آغاز سے متعلق تفصیلی گفتگو…

صوبائی حکومت بلا تفریق نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور شہریوں کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنے کے…

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سینئر نائب صدر میر شوکت خان بنگلزئی اور میر حفیظ اللہ جتک نے ملاقات کی اس موقع پر حاجی محمد عالم زہری اور دیگر بھی موجود تھے ملاقات میں ضلع نصیر…

صدرِ مملکت نے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی

ایوانِ صدر کے مطابق ان ترمیمی بلوں کا مقصد متعلقہ شعبوں کی کارکردگی کو مزید بہتر اور وقت کے تقاضوں کے مطابق بنانا ہے، ان قوانین میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل 2026 اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ منظور…

ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع

ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ ہو رہی ہے، 19 تاریخ کو جینوا میں تقریب ہو گی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ اس…

پنجاب حکومت کا بجٹ سرپلس، سوشل سیکٹر پر فوکس کیا: عظمیٰ بخاری

صوبائی دارالحکومت میں بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج مریم نواز حکومت کا تیسرا بجٹ پیش ہوا، مشکل ترین حالات میں بجٹ پیش کیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کی جنگ کی وجہ سے پاکستان بھی متاثر ہوا،…

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب 4آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

آزاد اراکین نے وفاقی وزیرعلیم خان سے ملاقات کےموقع پرشمولیت کا اعلان کیا۔ آئی پی پی میں جی بی اے 15 دیامر سے محمد دلپذیر، جی بی اے 21 غذر 3 سے امان علی، جی بی اے 23 گانچھے سے انور علی اور جی بی 24 گانچھے 3 سے اسد شفیق نے شمولیت اختیار کی۔…