Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ٴعوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے،ڈاکٹر عبدالرحمن شیرانی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشکی ڈاکٹر عبدالرحمن شیرانی نے صوبائی وزیر صحت جناب بخت محمد اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن پانیزی کی خصوصی ہدایت پر آر ایچ سی احمدوال اور آر ایچ سی بٹو کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے دونوں مراکز میں فراہم کی…

سبی، ضلع سبی میں نئے تعلیمی سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز

ضلع سبی میں نئے تعلیمی سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی عبدالستار لانگو نے ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن میل سبی عبدالنبی پیچوہا، لیاقت علی لغاری،طارق الماس،مزرا اطہر…

حکومت بلوچستان صوبے کے تمام علاقوں کی متوازن ترقی کے لیے کوشاں ہے، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو سوئی کے دورے کے دوران سوئی رنگ روڈ اور گیس فراہمی کے منصوبوں کا افتتاح کیا جبکہ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی جانب سے چیکس کی تقسیم کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت بھی کی تقریب میں…

الخدمت فاوندیشن معاشرے کے کمزور طبقات کی فلاح کرکے ریاست کی ذمہ داری نبھا رہی ہے،مولانا ہدایت…

چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ الخدمت فاوندیشن معاشرے کے کمزور طبقات کی فلاح کرکے ریاست کی ذمہ داری نبھا رہی ہے،مخیر حضرات انسانیت کی خدمت اور فلاح کے کام میں…

پاکستان کابرادر ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

:پاکستان نے برادر ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قانون اور بین الریاستی تعلقات کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور اس سے خطے میں مزید کشیدگی بڑھنے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کابرادر ملک ترکیہ کو نشانہ بنانے کے لئے کئے جانے والے حالیہ حملے پر گہری…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے برادر ملک ترکیہ کو نشانہ بنانے کے لئے کئے جانے والے حالیہ حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں ترک عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آذربائیجان کی قیادت اور عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو "ایکس ” پر اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا خطے میں حالیہ میزائل حملوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خطے میں حالیہ میزائل حملوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے مطابق بعض میزائل مبینہ طور پر ترکیہ اور آذربائیجان کے علاقوں میں گرے ہیں۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کر دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کر دی ہے اور ان سے متعلق مختلف سمریوں کی بھی منظوری دے دی ۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان بلوں میں ورچوئل اثاثہ جات بل 2026، اسلام آباد…

ضلعی انتظامیہ گوادر نے ماہِ رمضان المبارک میں مستحق اور کم آمدنی والے طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست ویژن اور خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ گوادر نے ماہِ رمضان المبارک میں مستحق اور کم آمدنی والے طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر…