Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان حکومت کا ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیرقانونی تارکین کیخلاف اقدامات کا عندیہ
کوئٹہ: بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی گئی،
ڈیڈ لائن پوری ہوتے ہی کریک ڈاؤن کریں گے اور جعلی شناخت کارڈ بنانے والوں کیخلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔…
الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔
شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 30 نومبر کو ہوگی، جس کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔
7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ…
بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی ہزار ہے، نگراں وزیر اطلاعات
کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کا ڈیٹا اسپیشل برانچ نے جمع کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی لاکھ ہے۔
نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
راولپنڈی / کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گرد صدام حسین مسلم ہلاک کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگرد صدام حسین کا ایک اور ساتھی…
گزشتہ سال سیلاب سے بلوچستان کئی سال پیچھے چلا گیا، نگراں وزیراعلیٰ
کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال سیلاب سے صوبہ کئی سال پیچھے چلا گیا اور وجہ سے ترقی کا عمل شدید متاثر ہوا۔
حکومت پاکستان اور عالمی امدادی اداروں کے مابین گزشتہ سال کی سیلابی تباہی کے بعد…
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید
بلوچستان کے علاقے چاغی کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق چاغی کے علاقے گردی جنگل کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں پیچھے رکھے گئے تیل کا کین پھٹنے کے بعد آگ لگ…
کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن میں ماں نے 4 بچیوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی
بچوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی
کوئٹہ واپڈا اور پولیس کی غنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں کوئیٹہ بار ایسوسی ایشن
کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ، نائب صدر کوئٹہ محمد عباس کاکڑ ایڈووکیٹ ،نائب صدر سریاب جہانزیب مری ایڈووکیٹ، نائب صدر کچلاک سید نصیب اللہ آغا ایڈووکیٹ، جوائنٹ سیکریٹری ملک آحمد بلال…
کوئٹہ ،صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کچرہ کنڈی میں تبدیل ہوگیا
کوئٹہ،شہرمیں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور نالیاں بند ہونے سے شہریوں کومشکلات کاسامنا
کوئٹہ،میٹروپولیٹن کارپوریشن کاعملہ غائب ،کچرے کے ڈھیروں سے اٹھنے والی تعفن نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی
کوئٹہ،جناح روڈ، امداد چوک ، کواری روڈ، میکانگی…
منگچر، مسلح افرد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
قلات.تازہ ترین بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ۔
فائرنگ سے دوافراد جان بحق
تفصیلات کے مطابق رحم دین ولد شہباز خان قوم بنگلزئی اور قادر بخش ولد عبدالفتاح قوم لہڑی ساکنان جوہان منگچر سے جوہان موٹر سائیکل…