Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مولانا فضل الرحمن نے آئینی مسودے میں اسلامی دفعات شامل کرکے تاریخ ساز کردار ادا کیا ، مولانا آغا…

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سابق رکن قومی اسمبلی مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے آئینی مسودے میں جس مدلل انداز میں اپنا موقف حکممران جماعتوں سے مانوایا اس پر انہیں خراج تحسین…

کوئٹہ شہر کی خوبصورتی ، بڑھتی ہوئی آبادی سمیت عوامی ضروریات کو خاطر میں لاتے ہوئے تین نئے عالی شان…

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ و چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی خان اسفند یار خان کاکڑ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی اور بڑھتی ہوئی آبادی سمیت عوامی ضروریات کو خاطر میں لاتے ہوئے تین نئے عالی…

بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا،سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرا دیا،قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں، سربراہ بلوچستان…

کوئٹہ میں فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیم کیرکھنےاور غیر معیاری اشیاء خوردونوش کی فروخت پر کارروائی

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیم نے کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں میں لائسنس نہ رکھنےاور غیر معیاری اشیاء خوردونوش کی فروخت پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران متعلقہ قوانین کی خلاف ورزی پر 2 نان شاپس سمیت متعدد مراکز کو جرمانے جبکہ 5…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کاوشوں سے تحصیل کنراج میں فری میڈیکل انعقاد

وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان اور ضلع لسبیلہ رکن صوبائی اسمبلی و مشیر برائے پارلیمانی سیکریٹری سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی کی کاوشوں سے ضلع لسبیلہ کے تحصیل کنراج میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی…

ایسٹر کا تہوار معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کا اظہار ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹر کا تہوار معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کا اظہار ہے۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان اور ملک کی…

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی مچھ گردونواح میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت

*نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی مچھ اور گردونواح میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت* محکمہ داخلہ بلوچستان کو بحالی امن کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت ، تمام سیکورٹی ادارے باہم رابطہ کاری سے عوام کے…

غیر ملکی ایجنڈے کو فروغ دینے والوں کو عوام نے مسترد کردیا، جان اچکزئی

کوئٹہ: بلوچستان كے نگران صوبائی وزير اطلاعات جان اچكزئی نے كہا ہے كہ غير ملکی ايجنڈے كو فروغ  دينے والوں كو عوام نے مسترد کر کے بلوچستان كے شہدا كے لواحقين سے بھرپور يكجہتی كا اظہار كيا ہے۔ ان خيالات كا اظہار انہوں  نے پير كے روز سول…

قلات میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کا آغاز ہوگیا ہے اور قلات میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور آبر آلود رہا اور اس دوران مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری بھی…

کوئٹہ؛ گیس کی قیمت میں اضافےکے بعدغیرمعینہ مدت کیلیے تندور بند

 کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان اور تندور ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافے پر غیرمعینہ مدت کے لیے تندور بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تندور ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد ، ایل پی جی…