Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

 کوئٹہ:  پولیس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے کوئٹہ میں قائم سول سیکریٹریٹ میں کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے…

جعفرآباد میں راشن کی تقسیم کے دوران پولیس فائرنگ سے سیلاب متاثرہ شخص جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں راشن کی تقسیم کے دوران پولیس کی فائرنگ سے سیلاب متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جعفرآباد میں قائم کیپٹل فارم ہاؤس میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی پر پولیس نے شرکا کو منتشر کرنے…

حکومت میں شامل ہونے کی کوئی جلدی نہیں ہے،سرداراختر جان مینگل

جمعیت علماءاسلام اور بی این پی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا،سرداراختر جان مینگل وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ فوری طور پر بلوچستان کے زمینداروں کے مسائل…

سول اسپتال کوئٹہ میں نرسز اور ڈاکٹرز کا بائیکاٹ؛ متعدد نومولود جاں بحق

 کوئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ میں نرسز اور ڈاکٹرز کے بائیکاٹ کے باعث آئی سی یو وارڈ میں متعدد بچے جان کی بازی ہار گئے۔  اسپتال میں طبی عملے کی غفلت کے باعث متعدد بچوں کے لقمہ اجل بننے کا واقعہ سول اسپتال کوئٹہ میں پیش آیا جہاں ڈاکٹر اور نرسز…

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بی بی نانی بولان کے مقام پر 12 انچ پائپ لائن کا کام مکمل

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بی بی نانی بولان کے مقام پر 12 انچ قطر کی پائپ لائن کا کام مکمل سوئی گیس کے شعبہ پی این سی نے ٹرانسمیشن ٹیم کو شکارپور سے گیس کی سپلائی بحال کرنے کے لئے گرین سگنل دے دیا ڈسٹری بیوشن کی ٹیمیں بھی…

بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ*

*بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ* *وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ 5 ستمبر سے صوبےکے اسکول اورکالج کھل جائیں گے* *نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں نصیرآباد اور…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کی سرکاری شعبہ کی دس یونیورسٹیوں کے لئے اڑھائی ارب روپے کی گرانٹ ان ایڈ…

کوئٹہ(ہمت نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کی سرکاری شعبہ کی دس یونیورسٹیوں کے لئے اڑھائی ارب روپے کی گرانٹ ان ایڈ کے فوری اجراءکی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء ہمارا مستقبل ہیں صوبے کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم…

ایف سی بلوچستان(نارتھ)کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب زدگان کیلئے امدادی کارروائیاں…

کوئٹہ : ایف سی بلوچستان (نارتھ)کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کے سیلاب زدگان میں مفت راشن کی تقسیم اور طبی سہولیات کیلئیفری میڈیکل کیمپ کا قیام عمل میں لا یا گیا ہے ایف سی بلوچستان(نارتھ)کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب زدگان…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی مرحوم کی پہلی برسی…

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی مرحوم کی پہلی برسی میں شرکت کی وزیراعلیٰ نے مرحوم کے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ کاسی ایڈووکیٹ اور عبیداللہ کاسی سے…

خضدار میں گیسٹرو کی وباء پھوٹنے سے ایک اور خاتون جاں بحق

وڈھ: بلو چستان کے ضلع خضدار کے آڑینجی کے علاقے ٹیبی جلاب میں گیسٹرو کی وباء پھوٹنے سے ایک اور خاتون جاں بحق ہو گئی اس طرح گزشتہ تین دنوں کے دوران گیسٹرو سے جاں بحق ہونے والوں کی مریضوں کی تعداد 5ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے…