Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سوراب میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت 3 افراد زخمی
کوئٹہ :سوراب میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوراب کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں نے 3 افراد سلمان، حاصل خان اور زبیر احمد کو کاٹ لیا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا عوامی حلقوں نے متعلقہ…
کوئٹہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر‘ کے خلاف خصوصی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار
کوئٹہ : کوئٹہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر‘ اشتہاری‘ مطلوب اور مفرور ملزمان کے خلاف خصوصی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور درجنوں رانڈ برآمد کرکے قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کیپٹن (ر)غلام اظفر…
خاران پولیس کی تابڑ توڑ کارروائی جاری
خاران :خاران پولیس کی تابڑ توڑ کارروائی جاری گرفتار ملزمان کے انکشافات پر مزید چوری شدہ موٹرسائیکل اور موبائل برآمد گزشتہ دنوں ہرو مسکان قلات کے ایریا سے مذکورہ چوروں نے مختلف راہ گیر وں سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین لی تھی ایس ایچ او سٹی…
دنیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا ہے :بشریٰ رند
کوئٹہ :پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی محترمہ بشری رند نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے پر پوری قوم اور پاکستانی آرمی چیف سمیت قومی اداروں کے سربراہوں کو مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی شرط کی…
کوئٹہ کرنے والافائرنگ سے 15 سالہ بیوی کو قتل شوہر گرفتار۔
گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقہ کلی شاہ عالم میں 15 سالہ لڑکی کو خاوند گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔
لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو مع اسلحہ گرفتار کرلیا۔
قلات پولیس کی کارروائی، قتل کے تین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
قلات:قلات پولیس کی کارروائی، قتل کے تین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، پولیس ذرائع کیمطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ و ڈی آئی جی قلات رینج پرویز خان عمرانی کی خصوصی ہدایات پر ایس پی قلات عبدالروف بڑیچ کے احکامات پر…
صوبے میں امن و امان کے قیام کے لئے اقدامات کررہی ہے :ترجمان حکومت بلوچستان
؎کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں امن و امان کے قیام کے لئے اقدامات کررہی ہے پرامن بلوچستان ہمارا مستقبل ہماری زمین قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ بیرونی سازشوں کا شکار ہے، بزنس…
جھل مگسی لیویز تھانہ کوٹ مگسی کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص ہلاک
کوئٹہ:جھل مگسی : /جھل مگسی لیوز فورس کے مطابق،لیویز تھانہ کوٹ مگسی کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص کو قتل کردیا گیامقتول کی شناخت سکندر کے نام سے ہوئی ہے۔قتل کی وجہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔مزید تحقیقات جھل مگسی لیویز فورس کررہی…
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق22اکتوبرکو بجلی بندرہے گی
کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اورلائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 22اکتوبرکو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اولڈسمنگلی، پی اے ایف،انٹرکنیکٹر،بروری روڈ، نواں کلی، عالم خان فیڈروں سے صبح11بجے سے…
عمران خان کی نا اہلی کے خلاف ملک بھر کی طرح اوستہ محمد میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں
اوستہ محمد:عمران خان کی نا اہلی کے خلاف ملک بھر کی طرح اوستہ محمد میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں پی ٹی آئی کے رہنما میر گودھا خان ہجوانی کی قیادت میں ریلی نکالی گی جو میلاد چوک پر جلسہ کیا اس سے میر گودھا خان ہجوانی اور دیگروں نے خطاب…