Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سبی بارش کے نتیجے میں بختیار آباد کے علاقہ میں ریلوے لائن زیر آب آگئی
سبی:مون سون کے سلسلہ میں ہونے والی بارش کے نتیجے میں بختیار آباد کے علاقہ میں ریلوے لائن زیر آب آگئی کراچی اور رالپنڈی سے آنے والی بولان میل و جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد کے مقام پر کینسل کردیا گیا جبکہ کوئٹہ سے کراچی اور کوئٹہ سے…
قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کا دباؤ، تین ڈیم ٹوٹ گئے
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کے دباؤ سے تین ڈیم ٹوٹ گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ماچھکا ون، ٹو اور ماچھکا تھری ڈیم ٹوٹ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ توبہ اچکزئی اور پہاڑی سیلابی ریلوں سے تینوں ڈیم بھر گئے تھے۔ تمام علاقوں کے مکینوں کو…
اساتذہ کے مطالبات پر فور عملدرآمد نہیں ہوا تو 16اگست کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا اور17اگست کو…
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (آئینی)بلوچستان کے ضلعی صدورو کونسلران محمد انور ناصر،عزیز آغا،موسیٰ رند،عطاءاللہ ساسولی،عبدالمجید بنگلزئی، ملک منظور ترین ، عبدالمجید ، عبدالکریم گاجانی ،یعقوب رند اوردیگر نے کہا ہے کہ اساتذہ قائدین تسلیم…
،متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور جھل مگسی کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امداد کی تقسیم…
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ سید فدا حسین شاہ نے کہا
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ سید فدا حسین شاہ نے کہا ہے کہ پولیس نے عاشورہ کے جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں ماہ محرم میں پولیس نے یکم محرم سے بھر پور اقدامات اٹھائے ہیں اور محرم کے جلوس کے روٹ ، عمارتوں کی سوئپنگ اور…
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ سید فدا حسین شاہ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ سید فدا حسین شاہ ا
کوئٹہ ضروری مرمت کے سلسلے میں گیس کی سپلاٸ دن 1بجے تک معطل رہیگی
ضروری مرمت کے سلسلے میں ہنگامی وجوہات کی بنا پر گیس کی سپلاٸ دن ایک بجے تک معطل رہیگی۔۔۔ ایسٹرن باٸ پاس, سریاب روڈ, بروری, کرانی, سبزل, سپینی اور اندرون شہر کا کچھ حصہ متاثر ہوگا۔۔۔ سوٸ سدرن گیس کمپنی اس تکلیف پر معذرت خوا ہے اور أپ کے…
ایف سی نوشکی کے زیرا ہتمام سیلاب زدگان کے علاج کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
نوشکی: ایف سی نوشکی کے زیرا ہتمام گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد اور قادرآباد میں سیلاب زدگان کے علاج کیلئے ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا کیمپ نے سینئر ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ اور علاج کیا ،ادویات بھی مفت تقسیم کی گئیں ،اس موقع…
بلوچستان :بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی
کوئٹہ :بلوچستان میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی ہے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد…
بلوچستان، حالیہ بارشوں سے اموات کی تعداد 102 تک پہنچ گئی
بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ، ساڑھے تین ہزار مکانات مہندم، 550 کلومیٹرز پر 9 شاہراہیں تباہ ، 9 برج، 21 ٹیوب ویل اور 16 ڈیمز صفا ہستی سے مٹ گئے
کوئٹہ: بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے اموات کی تعداد 102…