*بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ*
*وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ 5 ستمبر سے صوبےکے اسکول اورکالج کھل جائیں گے*
*نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں نصیرآباد اور جعفرآباد کے اسکول کھولنےکا فیصلہ بعد میں کیا جائےگا*
*خیال رہے کہ بلوچستان کے اسکول اور کالج بارشوں اور سیلاب کے باعث 22 اگست کو بند کیےگئے تھے*