Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

حکومت کیلئے نئی مشکل۔ اہم اتحادی پارٹی کا حمایت واپس لینے پر غور

بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے اپنی حمایت واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ واضح رہے کہ اس وقت بی اے پی نے شہباز حکومت کو قومی اسمبلی میں 4 ووٹ دیے ہیں، جب کہ وفاقی حکومت کو ایوان میں صرف 2 ووٹ کی برتری حاصل ہے، ایسے…

جعفرآباد پولیوورکرکی زندگی خطرے میں پڑگئ

*جعفرآباد:پولیوورکرکی زندگی خطرے میں پڑگئ شدید گرمی حبس کے باعث جعفرآباد کے دوردراز علاقوں میں پھٹی پرانی موٹرسائیکلوں اور پیدل گھرگھرجاکرقوم کے مستقبل کے معماروں کوپولیوجیسی وباءسے بچاوکے قطرے پلانے میں مصروف عمل ہیں پانچ سوروپے فی…

بلوچستان میں 29 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل صوبائی الیکشن کمشنر…

کوئٹہ:صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ 29مئی کو بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، انتخابات میں17ہزار 7سو 74امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، صوبے کے 32اضلاع میں 5ہزار 2سو…

موت قبول کریں گے مگر امریکی غلامی قبول نہیں ترجمان پاکستان تحریک انصاف بلوچستان

کوئٹہ : ترجمان پاکستان تحریک انصاف بلوچستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ موت قبول کریں گے مگر امریکی غلامی قبول نہیں، پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماں کے گھروں کی تقدس کو پامال کرنا بزدلوں کا کام ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امپورٹڈ وفاقی…

بلوچستان کو سندھ سے ملنے والا پانی 83 فیصد کم کردیا گیا،وزیر آبپاشی

سندھ کی جانب سے بلوچستان کو پانی کی فراہمی بند کرنے پربھر پور احتجاج کریں گے،میر محمد خان لہڑی کوئٹہ: وزیرآبپاشی بلوچستان میر محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو سندھ سے ملنے والے پانی کی مقدار 83 فیصد کم کردی گئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو…

شیرانی اور کوہ سلیمان جنگلات میں لگی آگ پربڑی حد تک قابو پالیا ،محکمہ جنگلات

آگ کو سلیمان رینج میں زرغون زور کے مقام پر آگے بڑھنے سے روک دیا ہے، محکمہ جنگلات کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جنگلات میں لگی آگ لگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، 10 ہزار 700 ایکڑ رقبے پر پھیلی آگ بجھانے کے آپریشن میں پی ڈی ایم اے،…

کوئٹہ شہرکے صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے آن لائن کچہری کاانعقادکیاجارہاہے کیسکو

کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے آن لائن کچہری کاانعقادکیاجارہاہے اس سلسلے میں کیسکوسنٹرل آپریشن سرکل کوئٹہ کے صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالہ…

دکی میں کوئلہ کانوں میں 2مختلف حادثات کے نتیجے میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے2کان کن جاں بحق

دکی : بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کانوں میں 2مختلف حادثات کے نتیجے میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے2کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے ایک مقامی کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سخی داد ولد خدائے داد ناصر سکنہ…

بلوچستان کے جنگلات میں آتشزدگی، پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سے امداد جاری

آگ پرہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،ترجمان این ڈی ایم اے کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔ پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سیامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔وفاقی حکومت کی طرف سے آگ پر…

وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی…

ژوب : وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر ضلع شیرانی کے جنگلات میں گزشتہ دس دنوں سے لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹر ژوب ائیرپورٹ پہنچ گیا۔۔جنگل میں لگی آگ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹر ژوب ائیرپورٹ سے روانہ ہوگیا۔۔ یاد…