وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹر ژوب ائیرپورٹ پہنچ گیا

ژوب : وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر ضلع شیرانی کے جنگلات میں گزشتہ دس دنوں سے لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹر ژوب ائیرپورٹ پہنچ گیا۔۔جنگل میں لگی آگ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹر ژوب ائیرپورٹ سے روانہ ہوگیا۔۔ یاد رہے کہ گزشتہ دس دنوں سے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے زیتون کے قیمتی درختوں کو شدید خطرات لاحق ہوگیئے تھے جبکہ عوامی سماجی حلقوں نے حکومت بلوچستان اور جنگلات کے تحفظ پر کام کرنے والے اہلکاروں اور رضا کاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.