Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا 2 افراد شدید زخمی
کلی اسماعیل ایک گھر میں گیس لیکج کے با عث دھماکہ دو افراد شدید زخمی
1.علی آحمد ولد عبد النبی
2۔جواد آحمد ولد علی آحمد
جنہیں چیھپا ایمبولینسسز کے زریعےBMC ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
((مارکہ۔304...مارکہ۔259.۔۔))
:چھیپا زرائع .
وزیراعظم، آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں جوانوں کیساتھ گزاریں گے،فوادچوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج کا دن بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران…
سیکورٹی کے نام پر ایف سی چیک پوسٹ پر عوام کی تزلیل بند کی جائے، ایڈوکیٹ خلیل مری
کوہلو: تفصیلات کے مطابق کوہلو کے سماجی نوجوان ایڈوکیٹ خلیل مری اور دیگر عوامی حلقوں نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے پنجگور و نوشکی میں ہونے والے واقعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے بلوچستان بھر میں چیک پوسٹوں پر چیکنگ کے نام پر…
وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو ، چیئرمین سینیٹر اور صوبائی وزراء نے نوشکی میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کا…
نوشکی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ، چیئرمین سینیٹر میر محمد صادق سنجرانی اور صوبائی وزراء نے نوشکی میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ، جہاں ایف سے کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر دیا جبکہ مہمانوں نے یادگار شہداء…
کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مزدوروں و ملازمین تخواہوں سے محروم
ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہیں کی حصول کیلئے ملازمین سراپا احتجاج ہیں کوئٹہ سبی ہرنائی قلات ژوب لورالائی میں آج مظاہرے ہونگے ، خان زمان
کوئٹہ: کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن سمیت اندرون صوبہ متعدد میونسپل کمیٹیاں تنخواہوں پنشن اور کنٹریکٹ…
کوئٹہ سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی
سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کی مسلسل بندش سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا
کوئٹہ : بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔تین ماہ سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور…
زیارت میں مسلح شخص کی بس پر فائرنگ، 2افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی
زیارت بلوچستان کے علاقے زیارت میں مسلح شخص کی بس پر فائرنگ، 2افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زیارت کے علاقے زندرہ میں بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے فائرنگ کے بعد ملزم…
آئیندہ کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر نہ تو روڈ بند کی جائے گی اور نہ ہے بازار بند کیا جائیگا…
زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئیندہ کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر نہ تو روڈ بند کی جائے گی اور نہ ہے بازار بند کیا جائیگا زیارت آنے والے سیاحوں کو رہائیش سمیت تمام سہولتیں فراہم کی جائینگی اور مقامی…
لیویز فورس وڈھ کی اہم کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھاری مقدار میں منشیات برآمدایک ملزم…
خضدار: لیویز فورس وڈھ کی اہم کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھاری مقدار میں منشیات برآمد ایک ملزم گرفتار گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئیاسسٹنٹ کمشنر وڈھ اقبال کھوسہ کے مطابق گزشتہ روز وڈھ لیویز نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مشکوک ٹرک کو…
ڈیرہ اللہ یار سمیت بلوچستان بھر کے بلدیاتی ادارے شدید مالی بحران کا شکار
جعفر آباد: ڈیرہ اللہ یار سمیت بلوچستان بھر کے بلدیاتی ادارے شدید مالی بحران کا شکار شہروں میں صفائی ستھرائی کا کام ٹھپ مشینری آف روڈ ہوگئی ملازمین راشن کی مدد میں مقروض ہوگئے صوبائی حکومت کی جانب سے گرانٹس کی بندش نے بلدیاتی اداروں کی…