Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پہلی بار نواز شریف کو علاج کے بہانے لندن بھجوانے میں اسٹبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن تینوں ایک پیج پر…
کوئٹہ/کراچی/ اسلام آباد :جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پہلی بار میاں نواز شریف کو علاج کے بہانے لندن بھجوانے میں اسٹبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن تینوں ایک پیج پر ہی تھے۔ ہفتہ کو اپنی…
وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نےکہا ہےکوئلہ کان حادثے میں قیمتی جا نوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ کے علاقے زرغون غر میں کوئلہ کان حادثے پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں قیمتی جا نوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا۔انہوں نے ہدایت کی کہ علاقے میں امدادی سرگرمیوں کو مزید…
کشمیری عوام کی جدوجہد تمام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد تمام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے ، پاکستان کشمیری بھائیوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے ، خطے میں امن کا خواب اس وقت شرمندہ تعبیر…
کوئٹہ‘کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا‘ 2 کان کن جاں بحق‘ 4 کو زندہ نکال لیا گیا
کوئٹہ:سراغڑگی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کا کہنا ہے کہ 2 کان کن ابھی تک کان کے اندر پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری…
گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ
اسلام آباد/گوادر:حکومت نے گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ کیا ہے،اعلامیے کے مطابق گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا جب کہ منصوبے پر عملدرآمد 2سے 3سال میں ہوگا،اعلامیے کے…
بلوچستان میں فورسز کے کیمپوں پر حملوں میں 13 دہشت گرد ہلاک، 7 فوجی شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے کلیئرنس آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا بہادر جوانوں نے پنجگور اور نوشکی، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے…
ڈپٹی کمشنر سبی کی سربراہی میں سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں کے حوالے سے اجلاس
سبی: ڈپٹی کمشنر سبی کی سربراہی میں سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد،
اجلاس میں تمام محکموں کے ضلعی آفیسران کی شرکت، اجلاس میں سالانہ تبلیغی اجتماع کے انعقاد پر بھی بات چیت کی گئی۔ سالانہ تاریخی…
نال بازار سے ٹیلی نار ٹاور تک روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
نال: نال بازار سے ٹیلی نار ٹاور تک روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا مٹی کی دھول کی وجہ سے ٹریفک میں کافی مشکلات پیدا ہورہی ہے خاص کر پیدل چلنے والے اور موٹرسائکل والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا…
پشتونخوا میپ ینگ ڈاکٹرز کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے : محمود خان اچکزئی
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخوا میپ ینگ ڈاکٹرز کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی آئینی حق ہے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا…