لیویز فورس وڈھ کی اہم کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھاری مقدار میں منشیات برآمدایک ملزم گرفتار

خضدار: لیویز فورس وڈھ کی اہم کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھاری مقدار میں منشیات برآمد ایک ملزم گرفتار گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئیاسسٹنٹ کمشنر وڈھ اقبال کھوسہ کے مطابق گزشتہ روز وڈھ لیویز نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مشکوک ٹرک کو قومی شاہراہ پر واقع گاسلیٹی چڑھائی کے مقام پرتلاشی لی دوران تلاشی ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک سو کلوگرام(ڈھائی من )چرس برآمد کرکے پنجاب بھکر کا رہائشی ایک ملزم رشیداحمد ولد محمد رمضان کو گرفتار کرکیٹرک کو بھی تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق منشیات کوئٹہ سے کراچی سمگلنگ کی جا رہی تھی منشیات کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.