کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا 2 افراد شدید زخمی

کلی اسماعیل ایک گھر میں گیس لیکج کے با عث دھماکہ دو افراد شدید زخمی
1.علی آحمد ولد عبد النبی
2۔جواد آحمد ولد علی آحمد
جنہیں چیھپا ایمبولینسسز کے زریعےBMC ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
((مارکہ۔304…مارکہ۔259.۔۔))
:چھیپا زرائع .

Leave A Reply

Your email address will not be published.