Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حکومت بلوچستان کی طلب کردہ مہلت ختم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے آج آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کی طلب کردہ مہلت ختم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے آج آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
واضح رہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کے حل کیلئے بدھ کے روز تک مہلت طلب کی گئی تھی اور صوبائی…
دکی گزشتہ روز ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کامقدمہ تیسرے روز بھی تاحال درج نہ ہوسکی
دکی: تکڑی کے علاقے میں گزشتہ روز ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کا مقدمہ تیسرے روز بھی تاحال درج نہ ہوسکی ہے۔اتوار کے روز ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں قبائلی رہنماہ خواج محمد لونی جانبحق جبکہ انکی گاڑی تباہ ہوگء تھی۔واقعے کا ایف آئی آر سی…
بلوچستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا، اس…
وزیر اعلی بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ریڈ زون کے خاتمے کا اعلان کردیا
کوئٹہ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور وزیر اعلی بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ریڈ زون کے خاتمے کا اعلان کردیا ‘ زرغون روڈ عام عوام کو ٹریفک کیلئے کھول دیا 17 سال سے بند زرغون روڈ عام ٹریفک کیلئے کھول دیا
ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر دھماکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی
ڈیرہ اللہ یار کے صحبت پورک چوک پر ہیڈ گرنیٹ کا دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی دو کی حالت نازک دھماکے کے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر طبعی امداد دی جا رہی…
بلوچستان کی خواتین نے اپنی محنت اور لگن سے ثابت کیا کہ ہماری خواتین باصلاحیت ہیں : گورنربلوچستان
کوئٹہ : گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ بلوچستان کی خواتین نے اپنی محنت اور لگن سے ثابت کیا کہ ہماری خواتین باصلاحیت ہیں اور زندگی کے ہر شعبہ میں دنیا کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔گورنر بلوچستان نے کہا کہ دنیا میں کوئی…
کرسی کی بچا کے لئے حکمرانوں نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا : مولانا حافظ حمداللہ
مظفرگڑھ / کوئٹہ:جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ کرسی کی بچا کے لئے حکمرانوں نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا جبکہ ریاست مدینہ کے آقا سے وفاداری اور محبت…
ہرنائی سبی ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمد رفت جلدازجلد بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے : حاجی نورمحمد خان دمڑ
کوئٹہ: سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہرنائی سبی ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمد رفت جلدازجلد بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے ہرنائی سبی کے درمیان ریلوے ٹریک کی بحالی سے ضلع ہرنائی زراعت اور کاروبار کو فروغ ملے گا ، 7 اکتوبر کو…
سرکاری نرخ نامہ پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر کوہلو
کوہلو: سرکاری نرخ نامہ پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی مصنوعی مہنگائی اور گراں فروشوں کے خلاف عوامی شکایت پر ڈپٹی کمشنر کوہلو نے فوری نوٹس لے لیا اور تحصیلدار کوہلو کو پرائس کنٹرول کمیٹی…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دو خواتین سے 20 کلو چرس برآمد
کوئٹہ: اے این ایف نے ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین کے قبضے سے 20 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔
اے این ایف انٹیلیجنس نے اے این ایف بلوچستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر شکیلہ مسیح اور عینی ظفر نامی 2 خواتین کے قبضے سے 20…