بلوچستان/ موسم صورتحال

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کیچ، پنجگور، واشک، خاران، خضدار اور گوادر میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور قلات میں 3 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور ژوب میں 5 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور تربت میں 15 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور چمن میں 5 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور جیوانی میں 15 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Leave A Reply

Your email address will not be published.