Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں شفاف بلدیاتی انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کے لیئے ایک چیلنج ہے ،نیشنل پارٹی
نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمد شہی نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا اجلاس میں سریاب ٹان ، چلتن ٹان ، زرغون ٹاون اور تکتو ٹان کے امیدواران ، پارٹی عہدیداران اور ذمہ داران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت…
سنی علماء کونسل بلوچستان کا سبی اجتماع سے واپس جانے والے افرادکو ڈاکوؤں کی جانب سے لوٹنے کے واقعے کی…
سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل نے سبی اجتماع کے اختتام کے بعد اپنے گھروں کو جانے والے لوگوں کو نوتال، بالا ناڑی اور ڈھاڈر بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم ڈاکوئوں کی جانب سے موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور نقدی لوٹنے کی…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کزن چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کی نمازِ جنازہ…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کزن، ممتاز قبائلی رہنما چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کی نمازِ جنازہ بیکڑ میں ادا کر دی گئی نمازِ جنازہ میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی نمازِ جنازہ میں بگٹی…
بلوچستان اسمبلی کا مائیک سسٹم جواب دے گیا
بلوچستان اسمبلی کا مائیک سسٹم جواب دے گیا ، اسمبلی ہال کا فرنیچر خستہ حال ہونے سے اراکین اسمبلی ٹوٹی کرسیوں پر بیٹھنے پر مجبور، اسپیکر نے مائیک سسٹم خراب ہونے کے باعث بائیس دسمبر تک کیلئے ملتوی کردیا وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسمبلی…
ہمارے محدود وسائل اور بڑھتے ہوئے مسائل کے درمیان توازن قائم کرنا ایک بڑا چیلنج ہے ،گورنربلوچستان…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ ہمارے محدود وسائل اور بڑھتے ہوئے مسائل کے درمیان توازن قائم کرنا واقعی ایک بڑا چیلنج ہے تاہم موجودہ وزیرخزانہ نے اس سلسلے میں بہت اہم پیش رفت کی ہے اور ان کی ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ صوبہ کے ہر شہری کو…
ڈپٹی کمشنر شہید سکندر آباد سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت مرکزی جامع مسجد سوراب میں ایک…
حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شہید سکندر آباد سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت مرکزی جامع مسجد سوراب میں ایک تاریخی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام کو براہِ راست اپنے مسائل پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔اس تاریخی…
سبی کاتین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع دوسرے روز میں داخل ، ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحیدکی شرکت
سبی کاتین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع دوسرے روز میں داخل ہو گیا ہے، ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحیدکی شرکت۔
سبی میں تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع جاری ہے تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحیدشریک ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں قافلوں…
کوئٹہ: سمنگلی، مشین اور فیض محمد روڈ پر بی ایف اے کی کارروائیاں، ایکسپائرڈ و ممنوعہ اشیا برآمد،…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں اشیائے خوردونوش کے مراکز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بڑی مقدار میں ایکسپائرڈ اور ممنوعہ اشیا برآمد کرلیں جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں اور ہول سیلرز پر جرمانے…
ٌایم پی اے خضدار اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا نال سول ہسپتال کا دورہ
ایم پی اے خضدار اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا گزشتہ روز نال کے سیول ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوے ہسپتال کی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور ہسپتال میں موجودہ اسٹاف کے بارے میں ان سے دریافت کی اور ہسپتال کی رجسٹر کو چیک کیا تو…
سردار ایاز صادق سے گور نر بلوچستان کی ملاقات ،سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی…