Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صحت عامہ کے شعبے میں نمایاں بہتری صوبائی حکومت کے پختہ عزم اور مؤثر اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت عامہ کے شعبے میں نمایاں بہتری صوبائی حکومت کے پختہ عزم اور مؤثر اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ حالیہ اعداد و…
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
بلوچستان کے بیشتر اضلاع پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، ژوب، مستونگ اور قلات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد (صفر ڈگری) سے نیچے گرنے کی پیشگوئی ہے جو آئندہ ہفتے کے دوران برقرار…
اساتذہ کی غیر حاضری وغفلت برداشت نہیں کی جائیگی ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دکی
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دکی ڈاکٹر نصرالدین توخئی نے کہاکہ دکی کو بس کی فراہمی پر وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی وزیرتعلیم راحیلہ درانی اور صوبائی مشیر جنگلات سردار مسعود خان لونی سیکرٹری تعلیم اسفندیار خان کاکڑ کاشکریہ اداکرتے ہیں تعلیمی…
مولاناہدایت الرحمن بلوچ کاسربندن میں قائم فشریز ٹریننگ سنٹر کا دورہ ،جاری تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں…
امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے سربندن میں قائم فشریز ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے منصوبے کے مختلف پہلوؤں سے متعلق افسران اور…
بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے ،متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل
بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل کردئیے گئے ۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیکرٹری مذہبی امور محمد اسحاق جمالی کا تبادلہ کر کے انہیں سیکرٹری محکمہ اربن…
بلوچستان کی جیلوں پر کیسکو کے واجب الادا رقم 19کروڑسے تجاوز کر گئی
بلوچستان کی جیلوں پر کیسکو کے واجب الادا رقم 19کروڑسے تجاوز کیسکو نے محکمہ جیل کو واجبات کی ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کردیا ۔
کیسکو حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل پر بجلی کے بلز کے بقایا جات کی مد میں کیسکو کی2کروڑپندرہ لاکھ روپے کی رقم…
سالانہ سبی میلے کے سلسلے میں کمشنر کے زیر صدارت اجلاس
کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض کی صدارت میں سبی میلہ مویشیاں واسپاں 2026 کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی، اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ سمیت تمام محکموں کے…
سریاب کو محرومیوں میں دھکیلنا بند کیا جائے، عوام اب مزید خاموش نہیں رہیں گے،یوسف وقار شاہوانی
جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے سینئر رہنما اور حلقہ سریاب کے ترجمان یوسف وقار شاہوانی نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ سریاب کے عوام اس وقت شدید محرومی اور ناانصافی کا شکار ہیں۔ یہاں نہ گیس ہے، نہ بجلی، نہ اسپتال فعال ہیں اور نہ ہی ادویات…
مولوی ایاز مرحوم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ،زندگی دین، خدمت خلق ،جماعتی استحکام کیلئے وقف کی،…
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کے چچا مرحوم مولوی آیاز کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور…
مستونگ پولیس کی کامیاب کارروائی، بھتہ وصولی میں ملوث گروہ گرفتار
مستونگ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ وصولی میں ملوث چھ رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او سٹی تھانہ مستونگ نذیر احمد لانگو نے ایس پی مستونگ اللہ بخش بلوچ کی ہدایات پر شیرین آب روڈ پر کارروائی کی۔ پولیس کو مخبرِ خاص سے اطلاع ملی…