Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی
یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا رہی ہے
نئی دہلی:بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی حکومت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول…
یوکرین امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ، روس
ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کے آغاز کے بعد ماسکو اور کیف استنبول میں یوکرین جنگ کے حل کے لیے مذاکرات کے کئی دور کرچکے ہیں جو کہ اب تک…
سعودی عرب : دہشت گردی میں ملوث تین مجرموں کے سرقلم
ملزمان کو سکیورٹی فورسز پر حملوں اور ملک میں افراتفری پھیلانے کا جرم ثابت ہونے پر سزا دی گئی،وزارت داخلہ
ریاض:سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث تین مجرموں کے سرقلم کردیے گئے ہیں ۔ ان میں دو سعودی اورایک یمنی شہری ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ نے…
امریکی ریاست نیویارک میں نسل پرست سفید فام نوجوان کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
سفید فام حملہ آور فوجی یونیفارم، بکتر بند شیلڈ اور ہیلمٹ پہن کر سپر مارکیٹ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی
نیو یارک:امریکی ریاست نیویارک کے سپر اسٹور میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور 3 کو زخمی کر دیا ۔ غیر…
عمرہ زائرین کیلئے خوش خبری: سہولیات اور اہم ہدایات جاری
ریاض: خادم حرمین شریفین کی جانب سے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو ہر طرح کا آرام و سکون پہنچانے کے تمام وسائل بروئے کار لانے اور ہر طرح کی سہولیات اور بہترین بہم پہنچانے کے اہتمام اور تک ورد میں ہمہ تن مصروف ہے ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا…
روس کا کسی بھی نیٹو ملک پرحملہ گیم چینجر ہوگا، پینٹاگون نے پوٹن کو خبردار کردیا
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو کے کسی بھی ملک پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ایسا اقدام ’گیم چینجر‘ کا باعث ہوگا۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق لائیڈ آسٹن نے امریکی فوجی جنرل…
بھارت میں شدید گرمی،آسمان سے پرندے گرنے لگے
نئی دہلی: بھارت میں شدید گرمی کے باعث پیاسے پرندے آسمان سے گرنے لگے۔
برطانوی خبرایجنسی کے مطابق بھارت کے مختلف علاقے گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں روزانہ پانی کی کمی کے باعث آسمان سے گرنے والے درجنوں پرندے…
بھارتی مسلمان ماہی گیروں نےعدالت سے مرنے کی اجازت مانگ لی
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کے ظلم وستم کا شکار اورروزگارسے محروم ہونےوالے مسلمان ماہی گیروں نے مرنے کے لئے عدالت سے اجازت مانگ لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کے علاقے پوربندر سے تعلق رکھنے والے 600 مسلمان ماہی گیروں نے…
جنوبی لندن میں چاقو کے وار سے 4 افراد قتل
لندن : جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چار افرا د کو گھر میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو رات کے وقت ڈیلافورڈ روڈ پر واقعے کی اطلاع ملی، پولیس کو ایک گھر میں…
بھارت ، خاتون کو فون پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، گٹر میں جاگِری
نئی دہلی : پڑوسی ملک بھارت میں فون پر بات کرتے ہوئے خاتون گٹر میں گِر گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں اس وقت پیش آیا جب فون پر بات کرنے والی ایک خاتون کْھلے مین ہول میں…