Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ تشویشناک ہے،امریکی وزیرخارجہ
انسانی حقوق کی پامالی میں سرکاری افسر، پولیس اہلکاراورجیل حکام ملوث ہیں، بیان
واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…
ایران نے مزید24 امریکیوں پر پابندیاں عائد کر دی
تہران :ایران نے مزید24 امریکیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان میں سابق آرمی چیف آف سٹاف جارج کیسی اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے اٹارنی جنرل روڈی جولیانی بھی شامل ہیں۔فہرست میں شامل تمام افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں…
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی سیکورٹی فورز کے ہاتھوں 2 اور نوجوان شہید
سری نگر: بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مظلوم کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کے نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے ،قابض بھارتی سیکورٹی ٖفورسز نے سر ی نگر کے علاقے نگر خانیار میںاندھا دھند فائرنگ کے دواور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا…
عمران خان اپنے ملک کیلئے اچھا کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں:بین گولڈ سمتھ
عمران خان ایک اچھے اور معزز آدمی ہیںجمائما خان کے بھائی کی عمران خان کے حق میں ٹو ئٹ
لندن /اسلام آ باد:سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کے بھائی ماہر ماحولیات بین گولڈ سمتھ نے کہ ’میرے بہنوئی عمران خان ایک اچھے اور معزز آدمی ہیں،…
بی جے پی مذہب کے نام پر تشدد کو ہوا دے کر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی : اشوک گہلوٹ
نئی دہلی:بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوٹ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک میں مذہب کے نام پر تشدد کو ہوا دے کر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق وزیر اعلی اشوک گہلوٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کرائولی تشدد کا…
صحت کا عالمی دن ’’ ورلڈ ہیلتھ ڈے ‘‘ 7اپریل جمعرات کو منایا جائے گا
جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن ’’ ورلڈ ہیلتھ ڈے ‘‘ 7اپریل جمعرات کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میںوزارت صحت،محکمہ…
مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے دو کشمیری نوجوا نوں کو شہید کردیا
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجواںکو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے کشمیری…
بھارت، باحجاب طالبات کوامتحان دینے کی اجازت پر7اساتذہ معطل
نئی دہلی: بھارت میں باحجاب طالبات کوامتحان دینے کی اجازت پر7 اساتذہ کومعطل کردیا گیا۔بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان دشمنی سرکاری پالیسی بن گئی۔ دسویں جماعت کی باحجاب طالبات کوامتحان میں بیٹنھے کی اجازت دینے پر7اساتذہ کومعطل کردیا گیا۔بھارتی…
یوکرین میں روسی فوج نے اپنا ہی طیارہ مار گرایا
لندن: یوکرین میں روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سر جیرمی فلیمنگ نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں روسی فوج نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔ یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجیوں کے حوصلے پست…
عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا
اسلام آباد:افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کی بندش کے معاملے پر عالمی بینک نے افغانستان میں 600 ملین ڈالر مالیت کے 4 منصوبوں پر کام روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے ہائی اسکول جانے پر…