Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ٹرمپ کا جو بائیڈن کے مقرر کردہ چار سینئر سرکاری عہدیداروں کی فوری برطرفی کا اعلان

:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیشرو جو بائیڈن کے مقرر کردہ چار سینئر سرکاری عہدیداروں کو برطرف کرنے کا اعلان کر دیا اور خبردار کیا کہ مزید ایک ہزار کے قریب سرکاری عہدیداروں کو ایسے ہی سلوک کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نےٹرتھ سوشل نامی پلیٹ…

لبنان کے لیے متحدہ عرب امارات کا 23واں امدادی طیارہ بیروت پہنچ گیا

:متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنان کے لئے 35 ٹن طبی سامان لے کر 23واں امدادی طیارہ بیروت پہنچ گیا۔امارات نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق "یو اے ای لبنان کے ساتھ کھڑا ہے” مہم کے تحت یو اے ای کا 23واں امدادی طیارہ بیروت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…

شارجہ فری زونز کو 2024 میں نمایاں کامیابیاں حاصل ،مختلف ممالک سے 1,600 سے زائد کمپنیوں کو خوش آمدید…

:شارجہ کے فری زونز نے 2024 میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق شارجہ کے فری زونز نے 2024 میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، جو مقامی، علاقائی، اور بین الاقوامی کاروبار کے لیے بہترین مقامات کے طور پر اپنی پوزیشن…

چین روس تعلقات اچھی ہمسائیگی اور دوستی، جامع تزویراتی تعاون اور باہمی فائدے اور فائدہ مند تعاون پر…

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کو شاندار طریقے سے منایا اور چین روس تعلقات جو مستقل اچھی ہمسائیگی اور دوستی، جامع تزویراتی تعاون اور باہمی فائدے اور فائدہ مند تعاون پر مبنی ہیں، ان میں…

متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ کے لئے انسانی امداد کے آپریشن’’چیولرس نائٹ 3 ‘‘کا سب سے بڑا مرحلہ…

:متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ کے باشندوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے آپریشن’’چیولرس نائٹ 3 ‘‘کا سب سے بڑا مرحلہ پیر سے شروع کر دیا گیا۔ امارات نیوز ایجنسی ’وام‘کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت کے مطابق غزہ کے باشندوں کو…

انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر بین الاقوامی کاربن ٹریڈنگ کا آغاز کر دیا

:انڈونیشیا نے پہلا بین الاقوامی کاربن ٹریڈنگ پلیٹ فارم لانچ کیا، جس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ شنہوا کے مطابق پیر کو فنانشل سروسز اتھارٹی کے سربراہ مہندرا سیریگر نےانڈونیشیا سٹاک ایکسچینج (آئی ڈی ایکس ) میں خطاب…

ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا

:ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی نئی سال کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا۔امارات نیوز ایجنسی ’وام‘ کے مطابق ابوظہبی نمبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے مطابق ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی 2025کی فہرست میں ایک بار پھر…

سربیا ، نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

:سربیا کے دارالحکومت بلغراد کی مضافاتی بستی باراجیو میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق لیبر، روزگار، سابق فوجیوں اور سماجی امور کے وزیر نیمانجا سٹارووک نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ہنگامی خدمات کے ادارے کے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا

:ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔پیر کو امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات کی، انھوں نے اہلیہ میلانیا…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

:سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 325.88 ریال، 22 قیراط ایک گرام 298.72 اور…