Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب،دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد

:سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا۔ ایس پی اے،کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث مقامی شہری عبداللہ بن احمد آل سلیم کی سزائے موت…

ٹک ٹاک پر ون بائٹ چیلنج نے لبنانی طالبعلم کی جان لے لی

:لبنان میں وڈیو ہوسٹنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والے ’ون بائٹ چیلنج‘نے ایک طالبعلم جوایلی سکاف کی جان لے لی۔عرب نیوز کے مطابق طالبعلم نے ٹک ٹاک پر ایک چیلنج کو کرنے کی کوشش کی تاہم ایک بائٹ میں کروسینٹ نگلنے سے اس کا دم گھٹنے لگا اور…

شینزو-19 کے خلابازمستقبل قریب میں خلائی سٹیشن سے باہر دوسری سرگرمی انجام دیں گے

چائنا مینڈ سپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق پہلی آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی کامیاب تکمیل کے بعد شینزو-19 کے خلاباز عملے نے خلائی سٹیشن میں آلات کی جانچ اور دیکھ بھال، سسٹم میں پریشر ایمرجنسی ڈرل اور دوسری آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی تیاری مکمل کرلی ہے اور…

چین ، چھون یون کا پانچواں دن ،مسافروں کی آمد و رفت کی تعداد 207 ملین تک جا پہنچی

:چین کے جشن بہار کے تہوار کی مناسبت سے ” چھون یون ” کا 18 جنوری کو پانچواں دن تھا ،چھون یو ن ۔ 2025 سپیشل آفس کے مطابق پورے چین میں لوگوں کے آمدورفت کی تعداد 207 ملین تک جا پہنچی ۔چینی میڈیا کے مطابق ان میں سے قومی ریلوے پر 13.55 ملین…

ہیپی چائنیز نیو ایئر کی سرگرمیوں کا آغاز

:ایشیا ٹورزم ایکسچینج سینٹر کے زیر اہتمام 2025 ہیپی چائنیز نیو ایئر کی افتتاحی تقریب میں چائنا میڈیا گروپ کے 2025 سپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو عوام کے لئے پیش کی گئی ۔ چینی میڈیا کے مطابق رواں سال سپرنگ فیسٹیول گالا سی ایم جی کی 82…

چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور سٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر

:چین کے صدر شی جن پنگ نے چین-ویتنام سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ٹو لن اور صدر لونگ کونگ کے ساتھ مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین…

چین اور گر یناڈا عملی انداز میں تعاون کرنے کے لیے پرعزم ہیں، وزیر اعظم گریناڈا

:گریناڈا کے وزیر اعظم ڈیکون مچل نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال 20 جنوری گریناڈا اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی 20ویں سالگرہ ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے…

باب المندب کی آبی گزرگاہ میں تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج ، عالمی معیشت پر دباؤ اور…

:باب المندب کی آبی گزرگاہ میں تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے ہیں، جن کے اثرات علاقائی حدود سے آگے تک پہنچ رہے ہیں۔یہ حملے عالمی معیشت کو غیر مستحکم کرنے اور خوراک کی عالمی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا باعث بن رہے…

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شام کے نئے رہنما احمد الشراع کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو،…

:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شام کی نئی انتظامیہ کے رہنما احمد الشراع نے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اماراتی خبر رساں ادارے ” وام” کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات…

پاکستان کا یوکرین جنگ جلد ختم کرنے کا مطالبہ،اس سے شہریوں کا جانی و دیگر نقصان بہت زیادہ ہورہا…

:پاکستان نے یوکرین میں جاری جنگ جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں شہریوں کا جانی و دیگر نقصان بہت زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں یوکرین جنگ پر اظہار خیال کرتے…