Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان اہم پیشرفت ہے،جی سیون ممالک

:دنیا کی ترقی یافتہ معیشتوں کے گروپ جی سیون کے رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس کے مکمل نفاذ پر زور دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق جی سیون کے رہنمائوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی…

سوڈان حکومت کی فوج کے سربراہ کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت

:سوڈان کی حکومت نے فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان کے خلاف اعلان کردہ امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ العربیہ اُردو کے مطابق سوڈان کی فوج سے منسلک وزارتِ خارجہ نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ امریکا کے غلط فیصلے کو غیر جانبداری کا دعویٰ کرتے…

چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر

:چینی صدر شی جن پنگ نے زوران میلانووچ کو جمہوریہ کروشیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔جمعہ کے روز شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے اور دونوں ممالک اچھے دوست اور شراکت دار ہیں جو ایک دوسرے کا احترام…

چین کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ

:چین نے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے پاکستان پی آر ایس سی-ای او 1 سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کو بیک وقت کامیابی سے خلا ءمیں بھیج دیا ۔ چینی میڈ یا نے بتا یا کہ بیجنگ وقت کے مطابق جمعہ کو دن 12بج…

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا شام کا دورہ، نگران انتظامیہ کے سربراہ سے ملاقات

:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے سابق صدر بشا رالاسد کے دور حکومت میں کئے گئے جرائم پر انصفا ف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے شام کے قومی مفاہمتی عمل پر زور دیا ہے ۔ انہوں نے گزشتہ روز شام کی نگران انتظامیہ کے…

متحدہ عرب امارات کا غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

:متحدہ عرب امارات نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی’’وام ‘‘کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں، یرغمالیوں اور حراست میں لئے گئے…

چین کا غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم

:چین نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئےمشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے…

افغانستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم

:افغانستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور ثالثی کرنے والے ممالک کی کوششوں کو سراہا۔ شنہوا کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو بیان میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور ثالثی کرنے والے…

چین اور موناکو کے درمیان باہمی سیاسی اعتماد کو مسلسل فروغ ملا ہے، چینی صدر

:چینی صدر شی جن پھنگ اور موناکو کے شہزادہ البرٹ دوم نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ جمعرات کوشی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور موناکو کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے…

جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول گرفتار

:جنوبی کوریا میں تحقیقاتی اداروں نے مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول کو گرفتار کر لیا ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے صدر یون سک یول کو کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد بدھ کی صبح گرفتار کیا۔جنوبی کوریا میں پہلی بار کسی صدر کو…