Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیل کے انخلا کے نئے احکامات اور فضائی حملے ،غزہ میں جاری عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں، اقوام متحدہ
:اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں شہری کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں اور اسرائیل کے انخلا کے نئے احکامات اور فضائی حملے غزہ میں جاری عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر (او سی ایچ اے)کی…
اسرائیل غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقے میں زندگی اور صحت کے حق کا احترام اور تحفظ کرے،ماہرین اقوام…
:شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال پر حالیہ حملے اور اس کے ڈائریکٹر کی گرفتاری اور حراست کے بعد اقوام متحدہ کے دو آزاد ماہرین نے غزہ میں صحت کے حق کی سنگین خلاف ورزیوں پر فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ان ماہرین کہنا ہے کہ ایک سال سے زیادہ عرصے…
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے، حریت کانفرنس
:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انسانی جانوں کے تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے تنازعہ کشمیرکو اپنی پاس کردہ قراردادوں کے مطابق حل کرائے۔
کشمیر…
ترکیہ کے سفیر کا آئی پی او پاکستان ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
:پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوگلو نے انٹیلیکچیول پراپرٹی آف پاکستان (آئی پی او) کا دورہ کیا۔
آئی پی او کے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعہ کو پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوگلو نے اسلام آباد میں واقع آئی پی او پاکستان کے صدر…
آزاد پریس کے لیے کام کر رہے ہیں ، شامی وزیر اطلاعات
:شام کی عبوری حکومت کے وزیرِ اطلاعات محمد العمر نے کہا ہے کہ وہ آزاد پریس کے لیے کام کر رہے ہیں اور آزادی اظہار کے لیے پرعزم ہیں۔
العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم پریس اور اظہارِ رائے کی آزادیوں کو مستحکم…
جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
:جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ۔
اردو نیوز کے مطابق جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا ۔
اس موقع پرجدہ کے نائب میئر…
چین کا امریکی شہر نیو اورلینز میں میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ پر صدمے کا اظہار
:چین نے امریکی شہر نیو اورلینز میں میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ میں اموات پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اس واقعہ میں 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے ۔
اے ایف پی کے مطابق چین کے خارجہ امور کی ترجمان ماو ننگ نے جمعرات کو معمول کی…
رأس الخیمہ میں 2025 کا شاندار استقبال، دو گنیز ورلڈ ریکارڈز حاصل
:رأس الخیمہ میں 2025 کا شاندار استقبال کرتے ہوئے دو گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کر لئے۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق رأس الخیمہ نے 2025 کا استقبال ایک دلکش ڈرون اور آتش بازی کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا ، جس نے دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈز…
متحدہ عرب امارات کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فلسطینیوں کے لئے 23ویں انخلا پروازمکمل
:متحدہ عرب امارات نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تعاون سے غزہ سے 23ویں انخلا پرواز کا اہتمام کیا۔امارات نیوز ایجنسی (وام)کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تعاون سے غزہ سے 23ویں انخلا پرواز کا اہتمام کیاجس کے تحت غزہ کی پٹی…
جرمنی میں نئے سال کی آمد پر آتش بازی کے باعث مختلف حادثات میں5 افراد ہلاک،متعدد زخمی
:جرمنی میں نئے سال کی آمد کے موقع پر آتش بازی کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اردو نیوز کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا ہے کہ نئے سال کی خوشی کو روایتی انداز میں منانے کے لیے بڑے پیمانے پر آتش بازی کی…