Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایران جوہری معاملے پر 13 جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ساتھ بات چیت کرے گا
:ایران 13 جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں جوہری معاملے پر بات چیت کرے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی میڈیا نے بدھ کو قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کے حوالے…
رومر سکینر نے بنگلہ دیش میں پاکستانی فوجیوں کی موجودگی بارے بھارتی میڈیا کی مضحکہ خیز رپورٹس کو…
:حقائق کی جانچ اور معلومات کی تصدیق کرنے والے بنگلہ دیشی ادارے رومر سکینرنے بنگلہ دیش میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی بارے بھارتی میڈیا کی نام نہاد اور مضحکہ خیز رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے۔ معروف بنگلہ دیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے…
متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان اب تک 2,484 جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل
:متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے ذریعے روس اور یوکرین کے درمیان اب تک 2,484 جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہو چکا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کے ایک اور تبادلے میں کامیابی کا اعلان کیا ہے،…
متحدہ عرب امارات کا 2025 میں جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار
:متحدہ عرب امارات نے 2025 میں جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی (وام )کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت، ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات 2025 میں جامع…
امریکا ہمیں بدنام کرنے کے لیے سائبر سکیورٹی کے مسائل کا استعمال بند کر ے،ترجمان چینی سفارت خانہ
:چین نے کہاہے کہ امریکا کو چین کو بدنام کرنے کے لئے سائبر سکیورٹی کے مسائل کو استعمال کرنا بند کر دینا چاہیے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق امریکا میں چینی سفارتخانے کے ترجمان لیو پینگیو نے کہا کہ چین بغیر کسی حقیقت کےاپنے خلاف امریکی…
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی دو سالہ مدت کا آغاز یکم جنوری سے…
:پاکستان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کی دو سالہ مدت کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔ اس ضمن میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے قومی خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے نمائندے کو بتایا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی…
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا نئے سال کے موقع پر دنیا بھر کے ممالک کے لیے ترقی اور استحکام کا پیغام
:متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا نئے سال کے موقع پر دنیا بھر کے ممالک کے لیے ترقی اور استحکام کا پیغام دیا ہے ۔
امارات نیوز ایجنسی وان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر، شیخ محمد بن زاید النہیان نے دنیا بھر کے ممالک کے سربراہوں اور رہنماؤں…
ابوظہبی کا 2030 میں انٹرنیشنل ایکویریم کانگریس کی میزبانی کا اعلان
:متھدہ عرب امارات نے 2030 میں ابوظہبی میں انٹرنیشنل ایکویریم کانگریس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ا بوظہبی نے انٹرنیشنل ایکویریم کانگریس 2030 کی میزبانی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جو کہ مشرق وسطیٰ میں اپنی…
چین ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے عالمی گورننس کی اصلاحات اور گلوبل ساوتھ کے اتحاد اور تعاون کو…
:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے عالمی گورننس کی اصلاحات اور گلوبل ساوتھ کے اتحاد اور تعاون کو گہرا کر رہا ہے ۔ہم نے اعلیٰ کوالٹی کی حامل بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کو ترقی دی، چین افریقہ تعاون فورم…
چین کاسابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
:چین نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں اتوار (29 دسمبر )کو انتقال کر گئے تھے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کو ہونے والی…