Browsing Category
شوبز
شوبز
منال اور احسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز، ڈھولکی کی ویڈیوز وائرل
کراچی: اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا دونوں کی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی گزشتہ روز ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس…
داکارہ آمنہ الیاس کا سیب کے بجائے لڑکے کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت
کراچی: اداکارہ آمنہ الیاس نے ویڈیو میں لڑکے کے سر پر رکھے سیب کے بجائے نوجوان کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔
چند روز قبل نامور پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ ایک نوجوان کے سر…
بولی وڈ پیار اور ہمدردی سے عاری “زہریلی” جگہ ہے :کنگنا رناوت
بولی وُڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت عرف "پنگا گرل" نے ایک بار پھر بولی وڈ انڈسٹری پر تنقید کرتے ہوئے اسے ایسی جگہ قرار دیا ہے جہاں پیار اور ہمدردی نہیں ہے۔
انڈین اخبار "دی انڈین ایکسپریس" کے مطابق یوٹیوب چینل "ٹرائیڈ اینڈ ریفیوزڈ…
کام کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ عورت شوہر کی عزت نہ کرے ، صدف کنول
کراچی:
اداکارہ صدف کنول نے کہا ہے کہ باہرکام کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ بیوی اپنے شوہر کی عزت نہ کرے۔
حال ہی میں صدف کنول اپنے شوہر شہروز سبزواری کے ہمراہ احسن خان کے شو’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئیں۔ چند روز قبل صدف کنول نے…
کترینہ کیف بھی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی دیوانی
بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ترکی کے معروف اور شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
کترینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ہمراہ فلم ٹائیگر 3کی شوٹنگ کے لیے ترکی میں موجود ہیں جہاں بالی کی…
دھرمیندر نے جب پہلی بار ہیما مالنی کو دیکھا تو کیا کہا؟
بالی وڈ کی مشہور و معروف جوڑی دھرمیندر اور ہیما مالنی شادی سے تقریباً 10 سال پہلے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے، یہی نہیں اداکار جوڑی نے ایک ساتھ متعدد فلموں میں کام بھی کیا تھا۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب دھرمیندر نے ہیما کو پہلی بار…
کنگنا رناوت فلم کی پروموشن میں رکاوٹ پر انسٹاگرام پر برہم
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی نئی فلم ’تھالے وی‘ کی پروموشن میں رکاوٹ پر اسٹاگرام انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے انسٹاگرام انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…
عائشہ ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج سید علی عباس نے اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء کے خلاف سائبر کرائم کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل کی جانب سے عائشہ ثناء کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا…
بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے
ممبئی: بھارتی ٹی وی کے معروف اداکار سدھارتھ شُکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے۔
بھارتی ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ اور بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کے دورے کے باعث چل بسے ان کی عمر صرف 40 برس تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں…
اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز؛ آئی سی یو منتقل
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے۔
77 سالہ اداکارہ سائرہ بانو جنہوں نے حال ہی میں اپنے شوہر اور برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو کھویا ہے ان کی…