Browsing Category
شوبز
شوبز
سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض
راچی:
سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ماہرہ خان کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اور بھی اداکارائیں تھیں جنہیں کاسٹ کیا جاسکتا…
صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیرباد کہہ دیا
کراچی: اداکارہ صنم چوہدری نے دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے صنم چوہدری نے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ’میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا…
منال خان اور احسن کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی
کراچی اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنی شادی کا کارڈ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ دونوں اگلے ماہ کی 10 تاریخ کو جمعہ کے…
سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈ کی نامزدگیوں پر سوال اٹھادئیے
کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘ کو ایک بھی نامزدگی نہ ملنے پر شکوہ کیا ہے۔
سونیا حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوریز کے ذریعے اسٹائل ایوارڈز میں اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘…
سلمان خان بوڑھے ہوگئے ہیں انہیں والد کے کردار کرنے چاہئیں، مداح نئی تصاویر دیکھ کر حیران
روس: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مداحوں نے ان کی نئی وائرل تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلومیاں بوڑھے ہوگئے ہیں اب انہیں والد کے کردار کرنے چاہئیں۔
55 سالہ اداکار سلمان خان ان دنوں ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم…
’بیل بوٹم‘: ہائی جیکنگ کی کہانی پر مبنی اکشے کمار کی فلم پر تین خلیجی ممالک میں پابندی کیوں
کووڈ لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے دوران کئی مہینوں کے بعد تھیٹر مالکان کو سکون ملا جب اداکار اکشے کمار کی فلم ’بیل بوٹم‘ 19 اگست کو بڑی سکرین پر ریلیز ہوئی۔ لیکن دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی ’بیل بوٹم‘ پر تین خلیجی ممالک نے پابندی لگا دی ہے۔ اس…
فیروز خان اداکاری کے بعد باکسنگ چیمپئن بننے کیلئے پُرعزم
کراچی: معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ اداکاری کے بعد اب وہ باکسنگ کے شعبے میں قسمت آزمائی کرنا چاہتے ہیں اور باکسنگ چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں۔
فیروز خان نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اب باکسنگ کے شعبے میں قسمت…
امریکا کے افغانستان سے فرار پر بحیثیت امریکی شرمندہ ہوں، انجلینا جولی
واشنگٹن: ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ جس طرح امریکا افغانستان سے بھاگا ہے بحیثیت امریکی شہری شرمندہ ہوں۔
مشہور ہالی ووڈ اسٹار انجلیناجولی نے ٹائم میگزین کے لیے لکھے گئے اداریہ میں کہا کہ افغانستان میں جاری جنگ پر آپ…
ثروت گیلانی کا ہندو تہوار رکشا بندھن منانے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
کراچی: اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے ہندو مذہبی تہوار راکھی (رکھشا بندھن) منانے پر سوشل میڈیا صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔
ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ سمیت متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ثروت گیلانی نے حال…
ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل
ممبئی: بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کو فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن گزشتہ دنوں اپنی نئی آنے والے تامل فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں فوراً ممبئی کے…