Browsing Category
شوبز
شوبز
’ ٹائیگر3 ‘ کی شوٹنگ کے دوران وائرل ہونے والی تصویرمیں دبنگ خان کوپہچاننا مشکل
ممبئی: فلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کےدوران لی گئی دبنگ خان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دبنگ خان کوپہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارسلمان خان ان دنوں روس میں فلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں۔ اداکارشوٹنگ کی غرض سے 3 ماہ…
انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام
معروف امریکی اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب برائے مہاجرین انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا اور پہلی ہی پوسٹ افغان خواتین کے نام کردی۔
انجلینا جولی نے آج انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا ہے اور ایک ہی دن میں ان کے…
شوبزانڈسٹری دوستیوں کے لیے اچھی جگہ نہیں ہے، یاسر حسین
کراچی: اداکارو ہدایت کار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری دوستی کیلئے اچھی جگہ نہیں ہے۔
حال ہی میں یاسر حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والے دلچسپ سوالات کے جوابات دئیے۔ سوال جواب سیشن کے…
اکشے کی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی
ممبئی: اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی ہے۔
بالی ووڈ ہنگامہ ویب سائٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ بھارت اور دیگر چند ممالک میں ریلیز ہوچکی ہے تاہم…
کیا کترینہ کیف نے خفیہ منگنی کرلی ہے؟
ممبئی: انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر آج کل ایک بار پھر کترینہ کیف کا چرچا ہے مگر اس کی وجہ ان کی کوئی فلم نہیں بلکہ کترینہ کی اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشل سے خفیہ منگنی کی افواہ ہے۔
ان افواہوں کے ساتھ ہی بھارتی سوشل میڈیا پر کترینہ اور…
شاہ رخ خان کی بیٹی کونسی فلم سے اداکاری کا آغاز کرنے جارہی ہیں؟
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان جلد ہی بالی وڈ فلموں میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔
بھارتی فلم ساز زویا اختر سہانا خان کو اپنی فلم میں لانچ کروائیں گی جو کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔
زویا اختر نیٹ فلکس کے لیے…
افغانستان سے تعلق ہے، رشتے داروں کیلئے سخت پریشان ہوں: عرشی خان
بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کے وسط میں بطور چیلنجر شرکت کرنیوالی عرشی خان نے انکشاف کیا ہےکہ ان کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ وہاں مقیم اپنے دوستوں اور رشتے داروں کیلئے سخت پریشان ہیں۔
افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے…
کیا کنگنا مسلمان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہیں، کمال خان کا اہم انکشاف
ممبئی: بھارت کے خود ساختہ فلمی ناقد کمال آر خان نے اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلمان لڑکے سے محبت کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا ہے۔
کمال آر خان اکثر اپنے متنازعہ بیانات کے سبب خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں فلمی ناقد نے اداکار سلمان خان…
سروں کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی 24 ویں برسی
موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی 24 ویں برسی منائی جارہی ہے۔
1948 میں فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان قوالی اورلوک موسیقی میں اپنی پہچان آپ تھے۔ نصرت فتح علی خان کا…
پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزرجاری
کراچی: پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ماہرہ خان نے ٹیلی فلم میں مرکزی کردار اداکیا ہے۔
پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم…