Browsing Category
شوبز
شوبز
فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات
کراچی:
پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہےعام لوگوں کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے ستارے بھی پاکستان کا یوم آزادی نہایت پرجوش طریقے سے منارہے ہیں۔
فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور…
اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
کراچی: معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ نے الزامات عائد کرنے پر زوہیب حسن کو ایک ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اشتیاق بیگ نے نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کو یہ نوٹس بیرسٹر علی طاہر کے…
تیمور کے بعد جہانگیر کے نام پرہونیوالی تنقید پر کرینہ کپور کا بیان سامنے آگیا
ممبئی: اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کے نام پر ہونے والے تنازع پر کرینہ کپور کا بیان سامنے آیا ہے۔
حال ہی میں کرینہ کپور کی کتاب ’’کرینہ کپور خانز پریگنینسی بائبل‘‘ متعارف ہوئی ہے جس میں بالی ووڈ…
وقار ذکا نے ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دے دیے
مياں چنوں: معروف ٹی وی میزبان وقار ذکا نے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دے دیے ہیں۔
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے وطن واپس پہنچنے پر وقار ذکا نے ان کا استقبال کیا اور…
عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم میں کاسٹ
۔کراچی:
اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے
اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل بدزمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے…
اداکارہ نمرہ خان اسپتال میں داخل، دعا کی درخواست
کراچی:
اداکارہ نمرہ خان شدید بیمار ہیں اور انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
اداکارہ نمرہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسپتال سے تصاویر شیئر کیں جن میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھی ہوئی ہیں اور مداحوں کو اپنی…
پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کا نقصان
ممبئی:
راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کے نقصان کا سامنا کرنا پڑگیا۔
مشہور و معروف بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر بزنس مین راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں…
کرینہ کپور کیخلاف مسیحی برادری کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر پولیس شکایت درج
ممبئی:
بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور اپنی حال ہی میں شائع کی جانے والی کتاب ’’پریگنینسی بائبل‘‘ کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئیں۔
کرینہ کپور کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ’’پریگنینسی بائبل‘‘ اپنے ٹائٹل (عنوان) کی وجہ سے تنازع کا شکار…
بالی ووڈ اسٹارز کے باڈی گارڈز کا معاوضہ بھی کروڑوں میں
ممبئی:
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، سلمان خان، امیتابھ بچن جیسے کئی بڑے ستارے ہمیشہ اپنے ساتھ باڈی گارڈز رکھتے ہیں۔ فلم کا سیٹ ہو، کوئی پارٹی ہو یا کسی فلم کی تشہیر کے لیے جانا ہو، آپ ہمیشہ اداکاروں کے محافظوں کو ان کے ساتھ دیکھیں گے جو ان…
طلاق کے بعد راکھی ساونت نے عامر خان کو شادی کی پیشکش کردی
ممبئی:
بالی ووڈ کے اداکار عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق کے بعد راکھی ساونت نے اداکار کو شادی کی پیشکش کردی۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق پر اداکارہ راکھی ساونت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے…