Browsing Category

شوبز

شوبز

عامرخان اوراہلیہ کرن راؤ کا 15 سال بعد شادی ختم کرنے کا اعلان

 ممبئی:  مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان اور اہلیہ کرن راؤ نے 15 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان اوراہلیہ کرن راؤ نے باہمی رضامندی سے اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ وہ بیٹے کی پرورش مل کر کریں گے۔…

اعجاز اسلم نے فیصل قریشی کو مردوں کا ماہ نور بلوچ قرار دے دیا

 کراچی:  اداکار اعجاز اسلم نے اپنے آپ اور فیصل قریشی کو مردوں کا ماہ نور بلوچ قرار دے دیا۔ 1993 میں سرکاری ٹی وی کے ڈراما ’ماروی‘ سے فنی سفر کرنے والی اداکارہ ماہ نور بلوچ 51 برس کی ہوگئی ہیں لیکن آج بھی ناظرین کو ایسا محسوس ہوتا ہے…

حریم شاہ کی منگنی کی حقیقت؛ انگوٹھی والا شخص منظرعام پرآگیا

حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی منگنی کی تصویر کی حقیقت منظرعام پر آگئی۔ چند روز قبل حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ایک خاتون اور مرد کا ہاتھ نظر آرہا تھا۔ مرد نے ہاتھ میں گھڑی اور انگوٹھی پہن رکھی…

مانی کا مذاق اڑانے پر حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا

کراچی:  اداکار سلمان ثاقب عرف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار میرا مذا ق اڑانے پر  حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا تھا۔ حرا اور ان کے شوہر مانی احسن خان کے شو’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران  مانی کو…

سوشل میڈیا صارفین نے حرا اور مانی کو’ چھچھورا‘ قرار دے دیا

کراچی:  سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ حرا اور ان کے شوہر سلمان ثاقب عرف مانی  کی نئی تصویر پر تنقید کرتے ہوئے انہیں چھچھورا قرار دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری میں بہت کم اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نے شادی کے بعد کیریئر کا آغاز کیا۔ حرا مانی ان…

خلیل الرحمان قمر نے کہا تھا میں کبھی اداکار نہیں بن سکتا، فیروز خان

کراچی:  اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ خلیل الرحمان قمر نے ایک بار کہا تھا کہ فیروز خان کبھی اداکار نہیں بن سکتا۔ اداکار فیروز خان اورا ن کی ان کی بہن حمائمہ ملک حال ہیں احسن خان کے شو ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ میں شریک ہوئے جہاں…

اجے دیوگن کو بنگلہ خریدنے کیلیے 18 کروڑ سے زائد کا قرض لینا پڑ گیا

ممبئی:  فلم ’گول مال‘ کے اداکار اجے دیوگن کو بنگلہ خریدنے کے لیے کروڑوں روپے کا قرض لینا پڑگیا۔   حال ہی میں اداکار اجے دیوگن نے ممبئی کے مضافاتی علاقے جوہو میں ایک بنگلے کا سودا کیا ہے جس کی قیمت کروڑوں میں ہے۔ بنگلہ اداکار کی موجودہ…

کرینہ بھی رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پانی کی اہمیت بتانے لگیں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پانی کی اہمیت بتانے لگیں۔ معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے پچھلے دنوں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی…

آج دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن منایا جارہا ہےٍ

دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، ان دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے کی زنجیر میں باندھنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔ ورلڈ میوزک ڈے کا آغاز 29 سال پہلے فرانس کے شہر پیرس سے…

انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کو فائٹ کے لیے چیلنج کردیا

ممبئی:  ڈبلیو ڈبلیو ای کے ’ڈیڈ مین‘ ریسلر دی انڈر ٹیکر نے بھارتی اداکار اکشے کمار کو فائٹ کے لیے چیلنج کردیا ہے۔ اداکار اکشے کمار کچھ  روز قبل اپنی فلم ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے۔ اکشے کمار نے میم کے…