Browsing Category

شوبز

شوبز

جنگ کا راگ الاپنے والی پریانکا چوپڑا کا پاک بھارت تعلقات پر یوٹرن

لندن: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ دونوں ممالک کےدرمیان معاملات میں بہتری آئے گی۔ اپنے دوغلے رویے کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاک بھارت…

سن رکھا تھا کہ ہمایوں سعید عاشق مزاج ہیں:ماہرہ خان

لاہور ( شوبز ڈیسک ) شو میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان ایک ساتھ شریک ہوئے ۔ماہرہ نے میزبان کے سوال پر بتایا کہ جب وہ 2011 میں ہمایوں سعید کے ساتھ پہلی رومانوی سیریل ‘نیت’ کی شوٹنگ کیلئے امریکا میں موجود تھیں تو انہوں نے ہمایوں پر واضح کیا کہ…

انگین التان نے کاشف ضمیر سے معاہدہ منسوخ کردیا

لاہور( شوبز ڈیسک ) معاہدے کی منسوخی سے متعلق پریس ریلیز میں ترک اداکار نے کہا کہ چودھری گروپ کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینے پر اتفاق کیا تھا تاہم کاشف ضمیر کی جانب سے معاہدے سے متعلق میڈیا کو دئیے گئے جھوٹے بیان اور غلط…

سرپرائز سے نفرت کیوں آمنہ الیاس نے بتا دیا

کراچی  :  گزشتہ روز آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کمرے میں داخل ہوتی ہیں اور وہاں زمین پر پڑے بہت سارے غباروں کو دیکھ کر خوشی اور حیرانی کا اظہار کرتی ہیں۔ کچھ ہی دیر بعد کمرے میں پٹاخے پھٹنے لگتے ہیں جس سے…

نصیبو لال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور  :  علی ظفر، فواد خان اور علی عظمت کے مقابلے نصیبو لال کی آواز میں گائے گئے ترانے کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ لائیکس اور ڈس لائیکس ملے ہیں۔ گانے نے اب تک یو ٹیوب پر تقریباً 3 لاکھ کے قریب لائیکس حاصل کئے جبکہ ڈس لائیکس میں بھی ڈیڑھ لاکھ…

تعلیم سے انسان میں شعور آتا ہے :مہوش حیات

لاہور :  کسی بھی شعبے میں ترقی کیلئے تعلیم کا حصول نا گزیر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں مہوش حیات نے کہا کہ پاکستان میں اب تعلیم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور خاص طو رپر وہ والدین جو تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہے وہ کم وسائل ہونے کے باوجود اپنا پیٹ…

کہانی کیمطابق لباس زیب تن کرنا لازمی جزو : عائشہ عمر

لاہور :  اگر کسی ڈرامے میں ایک فنکار نے امیر کبیر شخص کا کردارنبھانا ہے لیکن اسے معمولی کپڑے پہنا دئیے جائیں تویہ کردار اپنا اثرقائم نہیں کر سکے گا ۔ ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ ٹی وی ڈرامے کی کہانی کے مطابق اداکاروں کو لباس زیب تن…

عمران اشرف نے مرد کو ریمپ کا بادشاہ اور خاتون کو ملکہ قراردیدیا

لاہور :  لاہور میں ایک فیشن شو کے دوران عمران اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریمپ پر چلنا اچھا لگتا ہے اور وہ 2بار بطور شو سٹاپرکام کرچکا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ مرد اور خواتین ماڈلز ریمپ کے بادشاہ اور ملکہ ہیں اور بطور شوسٹاپر ان کا…

خیرات کے بجائے روزگارکا ذریعہ بناکردیں:رابی پیرزادہ

لاہور :  شوبز کو خیر باد کہنے والی گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اپنی فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے غریب لوگوں کو مستقل روزگار کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہوں، ہمیں کسی کو خیرات دینے کی بجائے اسے روزگار کا ذریعہ بنا کر دینا…

اثاثے چھپانے کا الزام ،آئمہ بیگ سے جواب طلب

لاہور :  فیڈرل بورڈ آف ریونیونے اثاثے چھپانے پر گلوکارہ آئمہ بیگ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 15روز میں جواب طلب کرلیااورجواب جمع نہ کرانے کی صورت میں قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ کا سال 2019 اورسال…