تعلیم سے انسان میں شعور آتا ہے :مہوش حیات

لاہور :  کسی بھی شعبے میں ترقی کیلئے تعلیم کا حصول نا گزیر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں مہوش حیات نے کہا کہ پاکستان میں اب تعلیم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور خاص طو رپر وہ والدین جو تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہے وہ کم وسائل ہونے کے باوجود اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے بچوں کو تعلیم دلوارہے ہیں اور ایسے والدین حقیقی معنوں میں رشک کرنے کے قابل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.