Browsing Category

شوبز

شوبز

خاتون کی دپیکا پڈوکون کا پرس چھیننے کی کوشش

ممبئی: ٹشو پیپر بیچنے والی خاتون نے ڈپیکا کا پرس چھیننے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ دپیکا پڈوکون ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ڈنر کے لیے موجود تھیں…

بالی ووڈ سے پیشکش ہوئی تو والد سے اجازت لینامشکل ہو گی:زارا نور

اسلام آباد  :  ایک ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کبھی انہیں بالی ووڈ سے فلم کیلئے پیش کش ہو تو ان کے شوہر اسد صدیقی انہیں منع نہیں کریں گے لیکن والد سے اجازت لینے میں مشکل ضرور ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ریما…

جس کی زندگی میں ڈسپلن ہوگا وہ کامیاب ہو گا:احسن خان

لاہور :  اپنے کیرئیر کے عروج کے دور سے گزر رہا ہوں اور اسے بھرپور انجوائے کر رہا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی زندگی کو طے شدہ اصولوں کے مطابق گزاروں ، جو کمٹمنٹ کروں اسے پورا کروں اور اگر اس میں کوتاہی…

سلمان خان کی جانب سے ٹھکرائی گئیں سپرہٹ فلمیں

ممبئی( شوبز ڈیسک) ان فلموں میں دل والے دلہنیا لے جائیں گے ،فلم ‘‘گجنی’’جو 2008 کی بلاک بسٹر فلم تھی،فلم کل ہو نا ہو 2003 میں ریلیز ہوئی تھی،فلم چک دے انڈیا ،بازیگر،جوش ،زیرو جبکہ خبریں تھیں کہ سلمان خان ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم…

آج کے معروف اداکار اسکول کے زمانے میں کیسے دکھتے تھے؟

ٹی وی اسکرین پر نظرآنے والے خوبصورت اور پرکشش شخصیت کے مالک اداکار ہمیشہ سے اتنے خوبصورت اور جاذب نظر نہیں ہوتے بلکہ بچپن میں وہ بھی بالکل عام بچوں کی طرح ہوتے ہیں۔ جنہیں نہ اچھے لباس کی فکر ہوتی ہے اور نہ ہی ہر وقت یہ غم ستاتا ہے کہ ہم…

ماضی میں متعدد خواتین نے ہراساں کیا، اظفر رحمٰن

لاہور ( شوبز ڈیسک) اظفر رحمٰن نے بتایا کہ ہمیشہ خواتین صحیح نہیں ہوتیں اور کبھی بھی کسی کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے خلاف سوشل میڈیا پر الزام تراشی کرنے میں جلد بازی نہیں کی جانی چاہیے ، جب کسی کے خلاف شواہد…

گلوکار عارف لوہار نے نیا گانا تنہائی لانچ کردیا

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) گانے کے ڈائریکٹر سید علی بخاری جبکہ گانے کی شاعری خود عارف لوہار نے لکھی جبکہ گانے کی موسقی کو ترتیب ایس ایم صادق نے کیا،جبکہ میوزک کمپوزیشن سونو علی نے کی ، گانے کے بول ہیں تیرے عشق نے آگ لگائی ہے یادیں ہیں اور…

جسے میرے حجاب سےمسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے، نوربخاری

کراچی: سابق اداکارہ نوربخاری نے ان کے حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے۔ دین کے لیے شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ نوربخاری سوشل…

فیملی کام پر تنقید بھی کرتی ہے ،حوصلہ افزائی بھی:فیروز

لاہور ( شوبز ڈیسک ) فیروز خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ اُن کی فیملی انہیں غرور کرنے یا آسمانوں پر اُڑنے نہیں دیتی اور جلد ہی زمین پر لے آ تی ہے ۔ انسٹا گرام پر مختصر سی ویڈیو میں سینئر صحافی کا فیروز خان سے پوچھنا تھا کہ…

تعلیم اور علم ہر ترقی و پیشرفت کی چابی ہے :علی ظفر

کراچی  :  علی ظفر نے دنیا بھر میں اے سی سی اے کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی زارا نعیم کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ تعلیم اور علم ہر ترقی و پیشرفت کی چابی ہے اور جو لوگ اس راہ میں رکاوٹوں کو توڑتے ہیں وہی اصل چیمپئن…