Browsing Category

شوبز

شوبز

زیادہ فالوورز کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتے :عائزہ خان

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتی۔عائزہ خان 80لاکھ سے زائد انسٹاگرام فالوورز کیساتھ اس وقت پاکستان کی نمبر ون اداکارہ ہیں اور اپنے اس اعزازپرمداحوں کی…

’’دل توبچہ ہے ‘‘،حریم فاروق بچوں والی حرکتیں کرکے خوش

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ حریم فاروق کی عمر اس وقت 29برس کے قریب ہے لیکن انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے اندر ابھی تک ایک بچی موجود ہے اور وہ ابھی بھی بچوں والی حرکتیں کرکے خوشی محسوس کرتی ہیں تاہم کبھی کبھی ان حرکتوں کی وجہ سے…

’’پورا چاند‘‘،مہوش کے مداح پوسٹ پروضاحت مانگنے لگے

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے )  مہوش حیات نے ’’پورے چاند‘‘ پرعجیب اندازمیں تبصرہ کیا ہے ۔ مہوش حیات نے اپنی ایک دلکش تصویرسوشل میڈیا سائٹس کی زینت اپنی پوسٹ کے کیپشن میں چاند کے حوالے سے معروف مصنف لی سینٹ جاہن کا قول بھی لکھا کہ جس کا استعمال…

کامیابیوں سے زیادہ کوتاہیوں پر فخر ہے :بلال عباس

لاہور ( شوبز ڈیسک)  بلال عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلوبل ایشین سٹارز میں شامل ہونے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انتہائی عاجزی سے کام لیا۔انہوں نے اپنی حالیہ پوسٹ میں لکھا کہ ‘مجھے اپنی کامیابیوں سے زیادہ اپنی کوتاہیوں پر فخر ہے ۔انہوں…

نوجوان نسل شارٹ کٹ پر یقین رکھتی ہے :دانش تیمور

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ وہ آج کی نسل کے نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کررہے ہیں جو محنت کے بجائے دوستی یا تعلق کی بنا پر کام کرنے کی زیادہ قائل ہے اور نوجوان نسل چاہتی ہے کہ جدوجہد کئے بغیر ہر چیز جلد سے جلد حاصل ہوجائے ۔ انہوں نے کہا…

معاشرتی اقدا رکے منافی ڈراموں میں کام نہیں کرونگی: ثروت

اسلام آباد  :  انہوں نے کہا کہ انہیں کئی ایسے ڈراموں کی پیش کش ہوئی جس میں دیور بھابی کا افیئر تھا۔ جلن ڈرامے میں نشہ جیسے کردار کو نبھانا تھا جس کیلئے انہوں نے انکار کردیا کیونکہ وہ ایسے پراجیکٹ کا کبھی بھی حصہ نہیں بننا چاہیں گی جو ایسے…

ویب سیریز سے پاکستانی ڈرامے کو کوئی خطر ہ نہیں:ہمایوں

لاہور ( شوبز ڈیسک ) انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جو ڈرامہ بنا رہے ہیں اور جس طرح یہ لکھا جاتا ہے وہ ویب سیریز سے بالکل الگ ہے اور اسی لیے ناظرین ویب سیریز کو دیکھنے کیلئے تیار بھی نہیں ہیں۔ ہمایوں سعید کا مزید کہنا تھا کہ ڈراموں کی…

امیتابھ بچن کے خطرناک بیماری کا شکار ہونے کا انکشاف

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) میگا سٹار کی بیماری کے حوالے سے ان کے دوست و اداکار رنجیت نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ بھارتی کامیڈی شو میں بالی ووڈ ولن رنجیت، بنڈو اور گلشن گروور نظر آرہے ہیں۔کپل شرما گلشن گروور سے سیٹ پر وقت پر آنے والے اداکاروں کا…

ایک مرتبہ خون سے لکھا خط ملا،زارا نور کا انکشاف

لاہور ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر حال ہی میں زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان سے کچھ سوال و جواب کئے گئے ۔وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سے سوال کیا گیا ہے کہ کیا انہیں آج تک سب سے عجیب و غریب…

علی ظفر نے دیسی مرغی کی کڑاہی بنانا سکھا دی

لاہور( شوبز ڈیسک ) علی ظفر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔مذکورہ ویڈیو میں علی ظفر چھٹی کے دن اپنے مداحوں کو ‘دیسی مرغی کی کڑاہی’ بنانا سِکھا رہے ہیں۔علی ظفر نے کہا کہ ‘وہ آج چھٹی کے دن دیسی مرغی کی کڑاہی بنانا سکھائیں گے ۔گلوکار نے کہا…