Browsing Category
شوبز
شوبز
مایوسی کو کبھی بھی خود پر سوار نہیں کیا:حدیقہ کیانی
اسلام آباد : غیر ملکی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ میں زندگی میں کئی بار مایوس ہوئی لیکن میں نے مایوسی کو سر پر سوار نہیں کیا، کبھی مایوسی سر پر سوار ہوتی بھی ہے تو خاموش ہو جاتی ہوں، رونا دھونا پسند نہیں…
صرف سچائی حقیقت ،باقی سب تشریح :عدنان صدیقی
لاہور( شوبزڈیسک) اداکار و ماڈل عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کیلئے ایک فکر انگیز پیغام دیا ہے ،انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا کرتا پاجامہ پہنے اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھاکہ صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح اور وضاحت ہے…
بشریٰ انصاری کی نظر میں سوشل میڈیا کو ’’ان گائیڈڈ میزائل‘‘
لاہور : سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ان گائیڈڈ میزائل کی طرح ہے اگر اسے بغیر سوچے سمجھے داغ دیا جائے تو اس کے انتہائی منفی نتائج نکلنے ہیں ہمارے، ہاں سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کم جبکہ لوگوں کی دل آزاری اور پگڑیاں…
بالی ووڈ اداکار جنہوں نے اپنے بچپن کی دوستوں کو جیون ساتھی منتخب کیا
ممبئی: شوبز فنکاروں کے بارے میں عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ اس انڈسٹری میں تعلقات زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتے۔ یہ کسی حد تک سچ بھی ہے ابتدا میں ایک دوسرے سے شدید محبت کے دعویدار اداکار شادی کے بندھن میں تو بندھ جاتے ہیں لیکن جلد ہی ان کے…
اجے سے شادی،والد کیوں راضی نہ تھے ،کاجول نے بتا دیا
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘میرے والد 24 سال کی عمر میں میری شادی کرنے کے خلاف تھے ، میرے والد چاہتے تھے کہ میں شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے ہی اپنا کیرئیر بنا…
سجل علی فلم میں کام کریں گی، جمائما کی تصدیق
لاہور ( شوبز ڈیسک) پہلے یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ سجل برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں تاہم اب جمائما نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ سجل ان کی فلم کے ذریعے ہالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ جمائما کی پروڈکشن…
لوگ مجھے آج کل منہ بند رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں:امیتابھ
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) ٹوئٹر پر ایک مداح نے لکھا کہ اگر دنیا میں سب لوگ ایک دوسرے پر اعتماد کرنا شروع کردیں تو ہمیں اپنے گھر کے دروازے بند نہیں کرنا پڑیں گے ۔امیتابھ بچن نے مداح کی اس بات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھائی میں نے ایسے دن بھی دیکھے…
عاطف اسلم کو ایف بی آر کی جانب سے 5 کروڑ سے زائد کا ٹیکس نوٹس
کراچی: ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدنی کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا…
ارطغرل غازی کی رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش
لاہور: ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ میں ارطغرل غازی کا کردار اداکرنے والے ادا کار اینگن التان دزیاتن کی دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔
اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو گزشتہ ماہ پاکستان لانے والے…
ملک بھر میں ہونیوالے بجلی کے بریک ڈاؤن پر فنکاروں کا ردعمل
کراچی: گزشتہ رات پاکستان میں اچانک ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن نے پورے ملک کو تشویش میں ڈال دیا ۔ جہاں لوگ اچانک پورے ملک سے بجلی غائب ہونے پر خوفزدہ نظر آئے۔ وہیں بہت سے لوگوں کی جانب سے اس صورتحال پر کئی مزاحیہ ٹوئٹس بھی کی گئیں۔…