Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی: بھیک مانگنے والے بچے پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، بچہ جاں بحق
کراچی: کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں ہوٹل کے باہر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بھیک مانگنے والا بچہ جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ کا واقعہ مشہور فوڈ اسٹریٹ بوٹ بیسن پر پیش ا?یا، جہاں بھیک مانگنے والوں کا رش لگا رہتا ہے جن میں بچے بھی شامل ہوتے ہیں۔بوٹ…
پنجاب میں مزید 165 ڈینگی مریض رپورٹ ، ہلاکتیں 38ہو گئیں
پنجاب بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 165 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق ان 165 کیسز میں سے لاہور سے 72، راولپنڈی سے 27، گوجرانولہ سے 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملتان سے 15، شیخو پورہ سے 11 اور سرگودھا سے 4 کیسز…
تباہ کن سیلاب، پاکستان میں غربت کی شرح میں 3.7 تا 4.0 فیصد اضافے کا خدشہ
ماحول سے متعلق مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے موثر وجامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، مزید 84 لاکھ سے 91 لاکھ افراد غربت کے شکنجے میں جکڑے جائیں گے،رپورٹ
اسلام آباد:عالمی بینک نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں غربت کی شرح میں…
محمد بن سلمان نے دورہ ایشیا ملتوی کیا، صرف دورہ پاکستان نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے صرف دورہ پاکستان نہیں بلکہ دورہ ایشیا ملتوی کیا ہے۔وزیردفاع خواجہ آصف کی جانب سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ…
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 53ویں برسی آج منائی جائے گی
جہانیاں: پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 53ویں برسی آج12نومبرہفتہ کو منائی جائے گی۔اسکندرمرزادسمبر1898ء کو مرشد آباد بنگال میں پیدا ہوئے وہ 5مارچ1956ء کو پاکستان کے نئے آئین کے تحت پہلے صدر بنے 1958ء کواسکندر مرزا نے ملک میں سیاسی…
پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ 2019 میں…
سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔تین نئے ججز کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی،حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس…
جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نیجسٹس عامر فاروق سے حلف لیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا…
شہر قائد میں مبینہ تشدد سے کم عمر گھریلو ملازم لڑکے کی موت واقع ہوگئی
کراچی : شہر قائد میں مبینہ تشدد سے کم عمر گھریلو ملازم لڑکے کی موت واقع ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے پوش علاقے بہادرآباد میں پیش آیا، لڑکے کو اسپتال لانے والی خاتون کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔فوٹیج میں دیکھا…
نواز شریف کیلئے ایک اور بڑا ریلیف، حکومت پاکستان نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ سفارتی پاسپورٹ پانچ سال کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق پاسپورٹ اینڈ…