Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 24واں سالانہ اجلاس دو روز جاری رہنے کے بعد اختتام ہوا

زاہدان :پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 24واں سالانہ اجلاس دو روز جاری رہنے کے بعد اختتام ہوا اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی جبکہ ایران کی جانب سے وفد کی سربراہی سیستان بلوچستان کے گورنر برائے امن…

تحریک انصاف مڈل کلاس طبقے کی جماعت ہے ، فواد چوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ 1947ء کی تحریک کا تسلسل ہے، تحریک انصاف مڈل کلاس طبقے کی جماعت ہے ، ہم میں سے کوئی بھی اداروں کے خلاف کھڑا نہیں ہونا چاہتا، حقیقی…

وادر میں 4.5 بلین ڈالر کی آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیاگیا

لاہور: چینی فرم ایسٹ سی گروپ لمیٹڈ نے گوادر میں 4.5 بلین ڈالر کی آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا جو سالانہ8 ملین ٹن آئل پروسیسنگ کی صلاحیت کی حامل ہو گی ۔دستیاب دستاویز ات کے مطابق یہ منصوبہ دو مرحلوں میں تعمیر کیا جائے گا۔…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کے دوران پارلیمنٹ سے خطاب کی بھی دعوت

اسلام آباد:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کے دوران پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت بھی دے دی گئی ہے اور اسے ولی عہد کے شیڈول میں بھی شامل کرلیا گیا ہے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے حوالے سے انتظامات بھی شروع…

ریکوڈک منصوبہ،چیف جسٹس کا باقاعدہ اتھارٹی اور پالیسی بنانے کا مشورہ

ایک بار پالیسی بن جائے گی تو عدالت کے لیے فیصلہ کرنے میں آسانی ہو گی،جسٹس عمر عطاء بندیال کے ریمارکس اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر حکومت کو ریکوڈک منصوبے پر باقاعدہ…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج او ر دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

پاک فوج کے نائیک ساجد حسین ، سپاہی محمد اسرار بہادری سے لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہوکرجام شہادت نوش کیا، علاقے میں کلین اپریشن جاری ہے : آئی ایس پی آر راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا…

پی ٹی آئی لانگ مارچ آئی جی پولیس پنجاب نے ساڑھے پانچ کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کو اپنا لانگ مارچ مہنگا پڑ گیا۔ آئی جی پولیس پنجاب نے لانگ مارچ کے روٹ پر تعینات پولیس نفری کے قیام و طعام کے آنے والے اخراجات کی مد میں پنجاب حکومت سے ساڑھے 5 کروڑ روپے فوری طور پر مانگ لئے ہیں۔ آئی جی…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پہلے روز کے حوالے سے مانیٹرنگ رپورٹ منظر عام پر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خفیہ اداروں کی رائے میں تضاد پایا گیا ہے۔ جمعہ کے روز لیبرٹی چوک گلبرگ سے لانگ مارچ کی روانگی کے حوالے سے پنجاب حکومت کے خفیہ اداروں کی رپورٹ…

شیخ رشید زمان پارک میں موجود ہونے کے باوجود لانگ مارچ میں شامل نہ ہوئے

لاہور ـ پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں لاہور سے شامل نہ ہوئے۔ زمان پارک میں واقعہ عمران خان کی رہائش گاہ پر موجود ہونے کے باوجود شیخ رشید اپنی گاڑی پر سوار ہو کر واپس راولپنڈی روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر میڈیا…

عا شق رسولؐ غازی علم دین شہید کا 93واں یوم شہادت کل منایاجائے گا

اسلام آباد:حرمت رسول ؐ پر جان قربان کرنے والے عاشق رسولؐ غازی علم دین شہید کا 93واں یوم شہادت 31اکتوبرپیرکو منایاجائے گا اس سلسلے میں ملک بھر میں سیمینارز،قرآن خوانی اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس میں عاشق رسول ؐ غازی علم دین…