Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جو شخص خود کو وزیراعظم کہ رہا ہے اسے سمجھ بوجھ ہونی چاہیے:چوہدری پرویز الٰہی
جو شخص خود کو وزیراعظم کہ رہا ہے اسے سمجھ بوجھ ہونی چاہیے:چوہدری پرویز الٰہی
پہلے شہباز شریف میرا بیان پڑھیں اور پھر جواب دیں،پہلے تولیں پھر بولیں:وزیراعلیٰ
ب حکومت نے وفاق سے گندم امپورٹ کرنے کی اجازت مانگی اور شہباز شریف نے نہیں…
پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کی حکمت عملی تیار کرلی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے لیے حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر سے آنے والے قافلے اسلام آباد جانے والے راستوں پر دھرنا دیکر داخلی اور خارجی راستے بند کیے جائیں گے جس کے…
حالیہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
اسلام آباد: ملک میں حالیہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ مہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 29.44فیصد رہی۔
اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار…
عمران خان کی بھول ہے کہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائیگا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بھول ہے کہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائے گا، لانگ مارچ کو پوری طاقت سے روکیں جس لیے سیکیورٹی اداروں کو ہر طرح کا اختیار دیا جائے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان
برلن: جرمنی نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا۔
برلن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بورک نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان بری طرح…
حکومت کی اگلے ماہ کے بجلی بلز میں واضح ریلیف کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومت نے اگلے ماہ کے بجلی بلز میں واضح ریلیف دینے کی یقین دہانی کرادی۔
وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگلے مہینے کے بجلی کے بلوں میں واضح ریلیف ملے گا، جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے…
ابھی ڈنڈا تو چلایا ہی نہیں، ڈالر کے ریٹ مارکیٹ خود ٹھیک کررہی ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھی تو ڈنڈا چلایا ہی نہیں اور ڈالر کے ریٹ مارکیٹ میں خود ٹھیک ہوگئے، امریکی کرنسی کی صحیح قیمت 200 روپے سے کم ہے۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن سے کامیاب مذاکرات کے بعد میڈیا سے…
اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ ہماری حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سائفر کو پھر…
عارف علوی کو آئین توڑنے پر آرٹیکل 6 کے تحت سزا دی جائے، وفاقی وزرا
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے والے صدر نے ملک کا آئین توڑا، عدالتیں اسے آرٹیکل 6 کے تحت سزا دیں۔
صدر مملکت کی تقریر کا بائیکاٹ کا کرنے کے بعد میڈیا سے…
آڈیو لیکس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں ہمارا کوئی کردار نہیں اگر ہمارا کردار ہوتا تو ہم اپنی آڈیو کیوں لیک کرتے؟
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک…