Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آرٹیکل 62 ایف ون سے صادق و امین کے الفاظ ختم کرنے کا بل سینیٹ میں پیش
اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل ایوان بالا میں پیش کر دیا گیا جس میں آرٹیکل 62 سے صادق اور امین کے الفاظ ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
مجوزہ ترامیم کے مطابق صادق اور امین کی الفاظ کو راست گو اور وفا شعار میں تبدیل کیا…
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیارات پر عمل کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں شامل
اسلام آباد: پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیارات پر عمل درآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہوگیا جس کے بعد اب پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا مضبوط امکان پیدا ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 17 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ایف اے ٹی ایف کا اجلاس…
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور
لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔
مریم کے وکیل امجد پرویز…
شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
یہ درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی جس میں مجسٹریٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں، شہباز گل پر ریاست…
عمران خان کو قانون کا سامنا تو کرنا پڑے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن و وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے…
پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا
لاہور: پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو یکسر مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیانات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی نہیں، عالمی و علاقائی امن کا حامی ہے، …
آڈیو لیکس پر عمران خان کے خلاف کرمنل انویسٹی گیشن کی جائے گی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: سائفر سے متعلق آڈیو لیکس کے معاملے میں حکومت نے عمران خان کے خلاف فوج داری تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا کہ عمران خان کے خلاف ثبوت موجود ہیں، آپ نے دوسری…
سائفر کے معاملے پر ن لیگ کا پی ٹی آئی کے خلاف سخت ردعمل کا فیصلہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سائفر کے معاملے پر جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف نے لندن سے پارٹی کو سائفر پر سخت اور جارحانہ ردعمل دینے کی ہدایت کردی۔
(ن) لیگ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد میاں نواز شریف نے ہدایت دی ہے کہ ن لیگ…
توہین عدالت کیس: عمران خان کا بیان حلفی جمع، آئندہ ایسے بیانات نہ دینے کی یقین دہانی
اسلام آباد: خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا جس میں عمران خان نے عدالت کو آئندہ ایسے بیانات نہ دیکھے کی یقین دہانی کرادی اور کہا ہے کہ عدالت سمجھے تو معافی مانگنے…
پی ٹی آئی نے استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
پی ٹی آئی نے استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پرجوڈیشنل کمیشن کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی…