Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حلقہ پی پی 158 مرد و خواتین 1 ہی کمرے میں ووٹ ڈالنے پر مجبور

لاہور:لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں مردوں اور خواتین کے لیے ایک ہی کمرے میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ۔مذکورہ حلقے کے پولنگ اسٹیشن نمبر 102 میں مرد اور خواتین دونوں ایک ہی جگہ پر ووٹ کاسٹ کرنے پر مجبور ہو گئے ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے پولنگ…

ضمنی انتخابات: 100 سالہ بزرگ اور نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

لودھراں:پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں جاری ضمنی انتخابات کے دوران 100 سالہ بزرگ اور 70 سالہ نابینا شخص کے ساتھ ساتھ نوبیاہتا جوڑا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 228 لودھراں 5 میں 100 سالہ بزرگ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے، 100 سالہ…

بھارت کے ایک اور طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

رواں ماہ بھارت کے 4 طیارے فنی خرابی کے باعث کراچی میں لینڈ کرچکے ہیں کراچی: بھارت کی انڈیگو ائیرلائن کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ بھارت سے آنے اور جانے والے طیاروں کی چوتھی…

عمران صاحب الیکشن لڑیں، عوام اور سیاسی مخالفین سے نہ لڑیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب الیکشن لڑیں، عوام اور سیاسی مخالفین سے نہ لڑیں۔ اتوار کو ضمنی انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا…

زیارت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، عمر جاوید کی لاش برآمد

راولپنڈی: زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ آپریشن کے دوران عمر جاوید کی لاش بھی برآمد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق زیارت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشگردوں کے خفیہ…

انتظامیہ ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے،اسد عمر

علی امین گنڈاپور کو پنجاب آنے سے روکنا قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے۔علی امین گنڈاپور کا اتنا خوف ہے پتہ نہیں وہ کیا کرے گا، مسٹر ایکس کے بارے میں جب عمران خان بتانا چاہیں بتا دیں گے اگرنوازشریف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تورانا ثنااللہ…

پاکستان ریلویز اور پی آئی اے کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

لاہور: پاکستان ریلویز اور قومی ایئرلائن پی آئی اے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن آج جاری کرے گی جو 17 جولائی کے بعد اگلے 30 روز کے لئے لاگو ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلویز نے اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد اور پی آئی اے نے بھی…

عالمی بینک نے پاکستان کو20 کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوری دیدی

رقم پنجاب کوزرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں کیلئے خرچ ہوگی، اعلامیہ واشنگٹن :عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر فراہم کرنے منظوری دے دی گئی ہے۔عالمی بینک کی جانب سے یہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی…

سروسز ہسپتال لاہور کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد

سونیا نامی نرس جڑانوالہ کی رہائشی تھی، اسپتال انتظامیہ ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس،رپورٹ طلب لاہور:سروسز اسپتال لاہور کے ہاسٹل سے نرس کی لاش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ لاہور کے سروسزاسپتال کے ہاسٹل سے ایک نرس کی…

عمران کی سیاست کا جنازہ نکل چکا، آج عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے، رانا ثناء اللہ

عمران خان اور اس کے ٹائیگرز قانون کے دائرے میں رہیں، ٹائیگرز سے غنڈہ گردی کرائی گئی تو نتائج کا ذمہ دار عمران نیازی ہو گا ،وزیر داخلہ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران…