Browsing Category

پاکستان

پاکستان

امپورٹڈ حکومت نے 3 ماہ میں پاکستان کا برا حشر کردیا، شیریں مزاری

مریم نواز نے رونا دھونا مچایا ہوا ہے، عدلیہ پر حملے کررہی ہیں، مولانا فضل الرحمان کو ایک طرف کردیا گیا، بابا چالیس چوروں کا ٹوکہ اکٹھا ہوگیا ہے، خاموش نہ بیٹھا جائے، یہ لوگ پاکستان کو ڈبو رہے ہیں، انکے پاس عوامی طاقت بھی نہیں اور نہ پنجاب…

پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالیں، فواد چودھری کا مطالبہ

اتحادی حکومتی قائدین نے عدلیہ پر حملہ کیا، شرم حیا ہے تو سپریم کورٹ سے معافی مانگیں مریم اورنگزیب کو تو 14 سال سزا ہونی چاہیے ، ان کے شوہر کوسگریٹ کا ٹھیکہ دیا گیا ہے اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم…

سندھ ڈوب ر ہا ہے سندھ کے وزرا پنجاب میں حمزہ کا دفاع کرنے میں مصروف ہیں،حلیم عادل

سندھ میں برسات متاثرین کے رلیف کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، رہنما پی ٹی آئی کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں برسات متاثرین کے رلیف کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب…

عمران خان نے اقتدار کے ہوس میں اپنا توازن کھو دیا، وزیر اعظم

عمران نیازی نے ملک کے عالمی وقار اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا ،شہباز شریف کا بیان اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ملک کے عالمی وقار اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا اور عمران…

جہلم،13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم: جہلم میں 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم پر دو ماہ قبل اسلحے کے زور پر 13 سال کی لڑکی سے زیادتی کرنے کا الزام ہے اور ملزم زیادتی کے دوران لڑکی کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ ملزم…

فضل الرحمان اور زرداری بپھر گئے‘ ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا؛ شیخ رشید احمد

اس سے بڑا معاشی بحران اور سیاسی عدم استحکام کیا ہوگا کہ ہفتے میں ڈالر 20 روپے مزید بڑھ گیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کا ٹویٹ راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور آصف علی زرداری بپھر گئے ہیں اور ن لیگ…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا عندیہ

سپریم کورٹ کے بینچ کے قیام پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں‘ تین رکنی بینچ کی کارروائی کا کسی بھی وقت بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے۔ ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کے وکیل عرفان قادر کی گفتگو لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کی کارروائی…

پنجاب مسلم لیگ (ن) کا تھا اور رہے گا : مریم اورنگزیب

پنجاب مسلم لیگ (ن) کا تھا اور رہے گا، مسلم لیگ (ن) پنجاب میں آج سرخرو ہوئی، عمران خان فرعون بننے کی کوشش نہ کریں، ان کی طرح بہت سے فرعون آئے اور چلے گئے، عمران خان کو ان کی زبان میں ہی جواب دیا جائے گا، مریم اورنگزیب لاہور۔23جولائی  (اے…

کارکن ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مقابلہ کر رہے ہیں،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔اتوا رکوضمنی انتخابات کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں باہر نکلے…

حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا ، جی ایم واپڈا

اسلام آباد:جی ایم واپڈا عامر مغل نے بتایا ہے کہ حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا ہے۔عامر مغل کا کہنا ہے کہ حب ڈیم میں تین سال کا پانی ذخیرہ بھر چکا ہے، ندی میں مزید پانی روکنے کیلیے منصوبہ بنایا جا سکتا ہے،اس سے قبل ڈیم 2007 اور 2020 میں بھرا…