Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تخت پنجاب کا تاج کس کے سر فیصلہ آج

14 اضلاع کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کا معرکہ آج اتوار کو سجے گا،175 امید واروں میں دنگل ہوگا مجموعی طور پر 45 لاکھ 79 ہزار 898 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں ،لاہور ملتان اور بھکر کے پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز تعینات ہو گی،الیکشن کمیشن…

جعلی زرعی ادویات اور ناقص بیج کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

سکھر: محکمہ زراعت نے ناقص بیج اورجعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات دیئیہیں-پی پی آئی کے مطابق اس سلسلہ میںمحکمہ زرعی توسیع نے عوامی شکایات پر مختلف ڈیلرز کی دکانوں پر چھاپے مار کر کھاد کے نمونے تجزیہ کے…

بارشوں سے اضلاع کے زرعی سروے کا فیصلہ، کنٹرول روم قائم

بارشوں سے متاثر ہ کسانوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا:منظور وسان حیدرآباد:سندھ کی حکومت نے حالیہ بارشوں سے زراعت کوہونے والے نقصانات کے ازالے کے لئے سندھ کے تمام اضلاع کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے نیز حیدرآباد میں محکمہ زراعت کے…

سندھ میں 7 مزید صنعتی زونز بنا نے کا فیصلہ

اراضی رعائتی نرخوں پر، ٹیکس فری کی سہولت مہیا کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں سات مزید صنعتی زونز بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ زون بدین،گھوٹکی ، سانگھڑ، میرپور خاص، خیرپور ،لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد میں قائم ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق…

کراچی کے عوام لسانیت و عصبیت کو مسترد کردیں : حافظ نعیم الرحمن

اس کی سازش کا نام بنائیں اورایک قوم بن جائیں،سندھ دھرتی ہر زبان بولنے والوں اور مختلف قبیلوں اور برادریوںسے وابستہ افراد کی ماں ہے،کوئی کسی کو بھی دھرتی سے الگ نہیں کرسکتا، امیر جماعت اسلامی کراچی کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…

کراچی سے بذریعہ بس سفر کرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

بس میں سفر کرنے والی حاملہ خاتون کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، شوہر نے فوری طور پر ہیلپ لائن130 پرمدد کی درخواست کی، پولیس نے فوری طورپر لوکیشن ٹریس کر کے خاتون کو شوہرسمیت اپنی گاڑی میں قریبی اسپتال منتقل کیا، خاتون کے ہاں ایک صحت مندبچی کی…

مشکل وقت سے نکل چکے، آنیوالاہر دن اچھی خبریں لائیگا، مریم نواز

عمران خان اس کیلئے ووٹ مانگنے آرہا ہے جسے سب سے بڑا ڈاکو کہتا تھا،پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوئی تو میں کئی روز بعد چین کی نیند سوئی،شیر اب شیروں میں آگیا ہے تو شیر بن کر بھی دکھائے گا، شیروں کو شیروں کیساتھ ہونا چاہئے، گیدڑوں کے نہیں مسلم…

افغانستان میں لاپتہ ہونے والے چار پاکستانی طلباء پاکستانی سفارتخانے کی کوششوں سے بازیاب

کابل :افغانستان میں کابل سے کنہڑ جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے چار پاکستانی طلباء , کو افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کی کوششوں سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق چاروں طلباء اپنی اپنی رھائشگاھوں پر پہنچ چْکے ہیں

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا پیٹرول کی قیمت 18 روپے 50 پیسے کی کمی کے بعد 230 روپے 24 پیسے،ڈیزل کی 40 روپے 54 پیسے کی کمی کے بعد 236 روپے، مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت 33 روپے 81 پیسے کی کمی کے بعد…

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ڈیزل کی قیمت 40.54 روپے اور پٹرول کی 18.50روپے فی لیٹر کم کردی گئی ، آئی ایم ایف سے معاہدے کی بھی تصدیق کردی  وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا…