Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور میں شدید دھند کا راج ‘ معمولات زندگی متاثر ہو گئے
لاہور ائیرپورٹ رن وے گزشتہ رات 8 بجے سے بند ‘ 5 پروازیں منسوخ
لاہور: لاہور ائیرپورٹ کا رن وے شدید دھند کے باعث گزشتہ رات 8 بجے سے بند ہے جس کے باعث 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ متعدد کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق…
کراچی‘ سپرہائی وے پر دلخراش ٹریفک حادثہ‘ 3 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں نامعلوم افراد کے بعد نامعلوم گاڑیاں بھی دہشت کی علامت بن گئیں، جنہوں نے 3 نوجوانوں کی زندگی کا چراغ گل کردیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سپرہائی وے گلشن معمار کے قریب ڈبلیو 25 اسٹاپ پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے، جہاں نامعلوم گاڑی…
عمرانی حکومت 7 روپے فی لیٹر کی ڈنڈی عوام کو مار گئی، پرویز رشید
سچ ہے چور چوری سے چلا بھی جائے لیکن ہیرا پھیری سے نہیں جاتا،حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کے رہنما کا رد عمل
لاہور(آئی این پی )حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کے رہنما پرویز…
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری ،20 شہریوں مسائل سنے
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد ، سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، 20 شہریوں کے مسائل سنے۔ بدھ کو ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ کھلی…
سکھرمیں پولیومہم ٹیموں نے 98 فیصد ٹارگٹ مکمل کرلیا
سکھر: سکھرمیں پولیومہم ،ٹیموں نے 98 فیصد ٹارگٹ مکمل کرلیا ،اب باقی دودن کیچ اپ ڈیز ہونگے ڈی ایچ او جمیل احمد مہرتفصیلات کے مطابق سکھر ضلع میں جاری پولیو مہم۔کے دوران محکمہ صحت کی تشکیل دی گئی 1021 ٹیموں نے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے…
حکومت گوادرکی عوام کی آواز سنیں اوران کے مسائل کو فوری حل کیا جائے،شہبازشریف
احتجاج بنیادی حقوق کی جدوجہد میں ایک اہم واقعہ ہے،صدر پاکستان مسلم لیگ(ن)
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر میں جاری احتجاج ہمارے ملک میں ایک نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف…
صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلادیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلادیا ہے مارچ2022 تک پورے پنجاب میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت مفت علاج کی سہولیات میسر ہوں گی۔ ان خیالات کا…
پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں ایف آئی اے ملوث ہے: زلفی بخاری
ایف آئی اے کی مرضی کے بغیر کوئی غیر قانونی طور پر باہر نہیں جا سکتا، سابق معاون خصوصی زلفی بخاری
اسلام آباد: سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے بیرون ملک جانے میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان، اوگرا نے سمری بھیج دی
اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی ،تاہم لیوی ٹیکس بڑھانے کی صورت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے جب کہ ٹیکس دوگنا کرنے کی…
خانیوال‘ چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے سے ایک شخص جاںبحق
خانیوال : چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے اور گلہ گھٹنے سے 55 سالہ شخص جاںبحق ،نواحی علاقہ جیمس آباد میں موٹرسائیکل رکشہ میں چادر پھنسنے گلہ گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ اقبال ولد خادم کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122…